وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 220 ارب 68 کروڑ روپے سے زائد کے قرضے منظوری کے بعد تقسیم کے لیے تیار ہیں، جبکہ جولائی تک 34 ارب 27 کروڑ روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت […]
مقتول تاجر میر رضا کے والد میر حسین نے کہا ہے کہ 13 روز گزرنے کے باوجود یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان کے بیٹے کے ساتھ اصل میں کیا ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ میر رضا کو انصاف دلانے کے لیے وہ […]
وفاقی حکومت نے محمد علی ملک کو فوری طور پر پانچ سال کی مدت کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا ہے۔ 10 اگست 2026 کو فنانس ڈویژن کے انٹرنل فنانس ونگ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ […]
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان ہونے والے نئے دفاعی معاہدے پر اسرائیلی حکومت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے کے لیے ایک اہم اور حساس پیش رفت قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر برائے امورِ تارکین وطن نے مکہ میں طے پانے […]
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر شام 5 بجے تک پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تیسرے مرحلے میں شیڈول […]
*پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں 2 اہم آسامیوں پر بھرتی کا اعلان* پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے لاہور میٹرو بس سسٹم اور راولپنڈی کے لیے 2 اہم آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق لاہور میٹرو بس سسٹم کے لیے *ڈائریکٹر […]
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) نے یومِ آزادی کے موقع پر 14 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق جمعہ 14 اگست کو تمام سرکاری دفاتر اور بیشتر ادارے بند رہیں گے، تاہم عوام کو […]
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے باعث کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 11 اور 12 اگست کو بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ کیسکو کے اعلامیے کے مطابق 11 اگست بروز […]
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت خصوصاً جنوبی پنجاب کے دور دراز علاقوں میں عوام کو ان کی دہلیز پر مفت صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ […]
پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حالیہ دنوں میں میڈیا پر عمران خان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک رپورٹس اور قیاس آرائیوں پر شدید تشویش کا […]
مری(آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری رضا تنویر سپرا نے جشن آزادی کے موقع پر سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری میں 10 سے 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ مال روڈ کی جانب صرف فیملیز کو […]