نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہونے کے حوالے سے وضاحت کر دی ہے۔ گورنر کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد شروع ہوگا، اس لیے نئے کرنسی ڈیزائن کے […]

ناانصافی سے گھر نہیں چلتے تو ملک کیسے چلے گا؟ محمود اچکزئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب ناانصافی کے ساتھ گھر اور رشتے قائم نہیں رہ سکتے تو پھر ملک کیسے چلایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج ملک جن حالات سے گزر رہا ہے، اس […]

متنازع ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا چیلنج

اسلام آباد: متنازع ٹویٹس کیس میں سزا پانے والے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے، جبکہ سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی درخواست بھی دائر کر دی گئی […]

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: تفتیش میں چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر ہونے والے خودکش حملے کے معاملے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جبکہ تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوع سے شواہد […]

حکومت کا کرنسی تبادلے کے معاملے میں بینکوں کو آزاد کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے امپورٹ ایکسپورٹ کے لیے کرنسی ایکسچینج میں رکاوٹیں ختم کر کے بینکوں کو کرنسی تبادلے کے معاملے میں آزاد کر دیا۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کے لیے رکاوٹیں ختم کرنے کے لیے سٹیٹ […]

ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہو گئی۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی اٹھائیس پیسے مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر 2025 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی۔ اضافہ فروری کے بلوں […]

روٹی اور نان کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان

پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ تیس رمضان تک روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے بڑھتے اخراجات کے باوجود عوام کو وقتی سہولت دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ روٹی […]

پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی پارٹی ارکان پر برہم ہو گئے اور کہا کہ ایک طرف حکومت دوسری طرف پی […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے عدالت سے اچھی خبر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں سترہ فروری تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نو […]

رہائشی عمارت میں خوفناک آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشن مزدور میں ایک رہائشی عمارت اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق عمارت کے اندر کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ فائر بریگیڈ اور پولیس موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ شہری اپنی مدد آپ کے […]

سوشل میڈیا پر وائرل اسکول چھٹی کا نوٹیفیکیشن، وزیر تعلیم نے حقیقت بتا دی

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم، سید سردار علی شاہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اسکول چھٹی کے نوٹیفیکیشن کی حقیقت واضح کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفیکیشن تیزی سے شیئر کیا جا رہا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا […]

close