اگلے 2 روز میں پٹرول کی قیمت کتنی کم ہو رہی ہے؟ وفاقی وزیر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اگلے دو روز میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں تو پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پٹرول […]

جماعت اسلامی نے بھی نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کر دی!

جماعت اسلامی نے بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کردی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئین میں دیے گئے طریقہ کار کے مطابق نئے انتظامی یونٹس بنانا غلط نہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی […]

میر رضا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

نوجوان تاجر میر رضا علی قتل کیس میں آئی جی سندھ نے نئی پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ نئی تحقیقاتی کمیٹی میر رضا کی قبر کشائی کے بعد ہونے والے دوسرے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں تضاد سامنے آنے کے بعد قائم […]

پی پی رہنماؤں کو ن لیگی رہنماؤں سے رابطوں سے متعلق اہم ہدایت جاری

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان دوریاں بڑھنے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور پارلیمنٹیرینز کو مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے رابطوں سے گریز کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، جس کے حوالے سے پارٹی قیادت کی […]

لکی مروت میں پولیس اسکواڈ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید

لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعید خیل قبرستان کے قریب پیش آیا۔ شہید اہلکار کی شناخت ساجد جبکہ زخمی […]

میر رضا کیس میں سنسنی خیز موڑ، وکیل کا تہلکہ خیز انکشاف

نوجوان میر رضا کیس میں ایک اور سنسنی خیز موڑ سامنے آیا ہے، مقتول کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے پولیس تفتیش پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ جبران ناصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولیس […]

نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی ٹریکنگ آئی ڈیز اور گمراہ کن معلومات سے خبردار کرتے ہوئے شہریوں کو اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ کی ہدایت کردی۔ نادرا ترجمان کے مطابق شہریوں کی ذاتی معلومات […]

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے؟ حکومت نے تاریخ واضح کردی

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 24 اگست تک بند رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ سے قبل کسی بھی تعلیمی ادارے میں معمول کی کلاسز شروع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صوبائی وزیر […]

امن و امان کی صور تحال کے پیش نظر انتخابات ملتوی

کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ضلع خضدار، قلات اور حب میں دوسرے مرحلے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے۔   الیکشن کمیشن کی سے نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد صوبہ بلوچستان کے 3 اضلاع […]

12 ربیع الاول، سندھ حکومت کا فول پروف سکیورٹی پلان بنانے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے اور میلاد جلوسوں و مذہبی اجتماعات کے پرامن انعقاد کے لیے تمام انتظامات مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ 12 ربیع […]

دریائوں اور برساتی نالوں میں پانی کے بہائو میں اضافے کا خدشہ ، الرٹ جاری

اسلام آباد: دریائوں اور برساتی نالوں میں پانی کے بہائو میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا، ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی نالوں میں کم سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا […]