لاہور: فیول فنڈز کی عدم فراہمی پر لاہور میں میٹرو بس سروس چلانے والی نجی کمپنی نے 11 اگست سے تمام آپریشنز معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ میٹرو بس سروس آپریٹ کرنے والی نجی کمپنی VEDA نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (پی ایم اے) کو […]
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے 16 اگست سے ملک بھر میں بیک وقت دھرنوں کا اعلان کردیا، جبکہ لاہور، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بڑے احتجاجی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زیر صدارت دھرنوں کے حوالے سے خصوصی […]
قلات: بلوچستان کے ضلع قلات میں دکانوں کی بندش کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، جس کے تحت تمام دکانیں شام 6 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہیں گی۔ ضلعی انتظامیہ قلات کے مطابق دکانوں کی بندش کے نئے اوقات پر عملدرآمد فوری […]
کراچی: شہر قائد میں قتل ہونے والے تاجر میر رضا علی کیس کی دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، جس کے مطابق مقتول کو گولی پیچھے سے لگی، جبکہ جسم پر تشدد اور متعدد فریکچر کے واضح شواہد بھی ملے ہیں۔ میر رضا علی […]
پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کردہ لانگ مارچ کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ حکمران اتحاد میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی سے بھی رابطے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے […]
وطن کے شہدا اور غازیوں کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی گئی ہے، جبکہ مجموعی طور پر 78 افراد کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت گیلنٹری ایوارڈز سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس […]
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی تھی، جبکہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ فرانزک ٹیم […]
بلوچستان کے تین اضلاع میں اتوار کو ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خضدار، قلات اور حب میں امن و امان کی صورتحال کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔ تاہم ژوب، لورالائی اور سبی میں […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگے پیٹرول کے خلاف چاروں صوبوں میں دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گزشتہ روز ملک بھر میں 510 سے زائد مقامات پر پرامن احتجاج کیا گیا، جس میں عوام نے پیٹرولیم […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لیے اہم احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نئی ہدایات کے تحت تمام ملازمین کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک تنخواہیں ادا کرنا لازمی ہوگا، جبکہ […]
ٹرانسپورٹرز نے مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں پیر سے گڈز ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن لاہور، نبیل محمود طارق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام ڈویژنز کے ٹرانسپورٹرز نے مشترکہ طور […]