اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت ایک بار پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بننے کو تیار ہے، جہاں امن مذاکرات کے دوسرے رائو نڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے وفود کی متوقع آمد کے پیش نظر […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس میں کمی کی سفارش کردی۔ چیئرمین کمیٹی نوید قمر کا کہنا تھا کہ سیلز ٹیکس کے ہوتے ہوئے اضافی انکم ٹیکس غیرضروری ہے۔نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس […]
اسلام آباد: وفاقی وزیرحج نیائیرلائنزکی جانب سیحاجیوں سیاضافی اخراجات وصولی کی کوشش ناکام بنا دی۔ذرائع وفاقی وزیرمذہبی امور کا کہنا ہیکہ حج اخراجات بمع ٹکٹ عازمین کی درخواست کیساتھ جمع ہوتے ہیں،حاجیوں سیائیرٹکٹ کیلئیاضافی رقم وصول نہیں کی جاسکتی۔وفاقی وزیرمذہبی امور نیحج آپریشن کیلئے ایئر […]
لاہور: لاہور سے راولپنڈی کے لیے پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس سے سوا دو گھنٹے میں سفر طے ہوگا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے ایک تاریخی قراردادِ مفاہمت پر دستخط کر دیے […]
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سی ڈی اے کو 4 ہفتوں میں کچی آبادیوں کی ریگولرائزیشن پالیسی بنانے کا حکم دے دیا۔کچی آبادیوں کی ریگولرائزیشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ سی […]
واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے میں پیش آیا، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے، پولیس حکاممعروف اینکر پرسن اور تجزیہ کار جمیل فاروقی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہےجس کے بعد انہیں شدید زخمی حالت میں […]
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین، خصوصاً اساتذہ اور ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن کی ٹائم سکیل پروموشن کی واپسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اہم تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس راحیل کامران نے محمد سلطان شاہد سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر 13 صفحات […]
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق واقعہ گدر اور دھابیجی اسٹیشن کے درمیان پیش آیا جہاں ٹرین کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی، […]
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اپنے ارکان کی گرفتاری اور پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور اسمبلی کے دروازے پر دھرنا دے دیا۔ اپوزیشن ارکان کا مؤقف ہے کہ رکن اسمبلی کلیم اللہ […]
اہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے ملک میں بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ بتا دی ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کسی نے مجھے یکم جنوری 1985بروز جمعرات کا اخبارشیئر کیا اس میں اس وقت کے وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر […]
پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے، تاہم فی الحال ان ملاقاتوں کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز […]