وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے، جس کی سربراہی معزز چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان کر رہے تھے اور ان کے ہمراہ معزز جسٹس علی باقر نجفی بھی شامل تھے، سی پی ایل اے نمبر 3378 آف 2022 میں ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔ […]
پاک بحریہ نے بحری جہاز سے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک بحریہ نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ بحری جہاز سے فائر کیے گئے اس […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن مکمل کر لیا ہے جس کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ معرکہ اس وقت شروع ہوا جب […]
پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ عہدوں کا طعنہ دینے پر علیمہ خانم پر برہم ہوگئے۔ سلمان اکرم راجہ نے علیمہ خانم کے الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا کہ میں عہدوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے […]
الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا عمل […]
ایس ای سی پی نے سود سے پاک ڈیجیٹل فنانسنگ کے اجراء کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، کم آمدنی والے افراد بھی باآسانی حلال فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سود سے پاک ڈیجیٹل […]
سعودی عرب کے شہر جدہ کے قصرِ سلام میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
لاہور: تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیاں کم کرنے کی تجویز سامنے آگئی جبکہ اسکولوں کو متبادل ہفتے کے روز کھلا رکھنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے […]
کراچی: مفت الیکٹرک پنک اسکوٹی حاصل کرنے کی خواہشمند خواتین کے لئے بڑی خبر آگئی ، اس اسکیم کو سکھر اور حیدرآباد میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر کی خواتین […]
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عازمین حج کے لیے مفت سم کارڈز اور انٹر نیٹ ڈیٹا منٹس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے حج 2026 کے عازمین کے لیے تاریخی سہولیات کا اعلان کر دیا ہے، عازمین کو نہ صرف سعودی […]
پشاور: سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریوں سے شادی پر نئی پابندیاں عائد کردی گئی اور شادی کا وعدہ کرنے سے قبل باقاعدہ اجازت لینا ضروری قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے غیر ملکی شہریوں کے ساتھ نکاح […]