انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک حادثہ پیش آگیا

بوریوالہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔   حادثہ اڈا ظہیر نگر کے قریب پیش آیا، حادثے میں دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوئے ایک موقع پر دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والے شخص […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئے پروگرام کیلیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ دوسرے جائزے کیلیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے ہوگیا۔  وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے […]

اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی

 امریکی ٹی وی چینل سی این این نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اگر جنگ بندی ختم ہونے سے […]

اہم شخصیت کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان کی سابق ایم این اے روبینہ عرفان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔   پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سابق وزیر مملکت  روبینہ عرفان نے ملاقات  کی۔فریال تالپور سے ملاقات میں  قلات بلوچستان سے تعلق رکھنے […]

وفاقی وزیر خزانہ نے اچھی خبر سنا دی

واشنگٹن وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف ) سے قرض پروگرام کی نئی قسط کی منظوری جلد ہونے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تقریبا 1.3 ارب ڈالر کی قسط جلد ملنے کی توقع […]

بیرسٹر گوہرکا پارٹی چئیرمین شپ چھوڑنے سے متعلق اہم اعلان

راولپنڈی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کیلئے جس نے بھی کردار ادا کیا ہم اسیسراہتے ہیں،وزیراعظم، فیلڈ مارشل،چیف جسٹس سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ہم اس ملک کے شہری ہیں، جتنی مرضی کسی کی صلح کرا لیں،بہتری […]

750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

فیصل آباد پاکستان میں 750 روپے کے قومی انعامی بانڈز کے 106 ویں قرعہ اندازی کا انعقاد آج 15 اپریل 2026 کو صبح 9 بجے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بینکنگ سروسز کارپوریشن میں کیا جائے گا750 روپے کے بانڈز میں سرمایہ کاری محفوظ سمجھی […]

مہنگائی کا طوفان، آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی سالانہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2026 جاری کر دی، جس میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 8.4 فیصد […]

جدید پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بڑے فیصلے، نئی بسیں اور روٹس شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی سندھ حکومت نے صوبے میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں، جن میں نئی بسیں اور روٹس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلی سطح کا اجلاس سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی […]

close