اسلام آباد سپریم کورٹ نے جائیداد کی خرید و فروخت اور منتقلی سے متعلق اہم فیصلے میں لک کی مرضی کے بغیر مختار عام کے ذریعے زمین کی منتقلی غیرقانونی قرار دے دی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس بلال حسن کی جانب سے جاری تحریری فیصلے […]
کوئٹہ حکومت بلوچستان کی جانب سے کرایہ داروں کیبارے میں اہم قدم اٹھا لیا گیا۔ حکومت بلوچستان نے کرایہ داروں کی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی، بغیر شناختی کارڈ کسی کو کرایہ پر رہائش دینا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔مکان مالکان کو کرایہ داروں کا […]
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مہلت دینے کی خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد کردیا۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے […]
اسلام آباد وفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا رواں سال جون کے بعد صارفین کو بجلی کے بلوں اور سسٹم کی تمام معلومات ایک مخصوص موبائل ایپ پر دستیاب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی سردار […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے کیس کا چالان تیار کر لیا گیا ہے جو کل تک عدالت میں […]
حجاج کرام کیلئے خوشخبری ،وفاقی حکومت نے حجاج کرام کومفت سعودی سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی عرب میں استعمال کے لیے سم کارڈ بلا معاوضہ فراہم کیا جائے گا،40 دن قیام پر 600 لوکل و انٹرنیشنل منٹس اور 40 جی بی انٹرنیٹ […]
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت کی تصدیق کردی۔ فوکس نیوز کو انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ۔ تہران کو ایٹمی […]
پاکستان میں آج 14 اپریل 2026 سے ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ ایک بین الاقوامی سب […]
پاکستان کے ساتھ برادرانہ اور خصوصی تعلقات کے ایک اہم اظہار کے طور پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی خطیر مالی معاونت بطور ڈپازٹ دینے کا پیغام دیا ہے جو سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے […]
واشنگٹن ڈی سی میں جاری ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی فنڈ برائے ترقی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمان المرشد سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ […]
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس سے […]