خوفناک ٹریفک حادثہ, افسوسناک خبر آگئی

ناظم آباد نمبر ایک میں خوفناک ٹریفک حادثہ میں 2بہنوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، جبکہ دیگر حادثات میں ایک بچہ اور نوجوان موت کے منہ میں چلے گئے۔  کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق […]

ایران-امریکا مذاکرات پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکا ایران مذاکرات کے تسلسل کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ٹاکس کے بعد ماحول ٹھیک ہے ، کوئی منفی بات نظرنہیں آئی ، تمام مثبت باتیں سامنے آئی ہیں۔پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو […]

سولر منصوبے میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

کراچی نیب کو سندھ کے منصوبے روشن سندھ پروگرام میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے اہم شواہد مل گئے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق منصوبے میں 17 سے زائد جعلی امپورٹ ڈیکلیریشن دیئے گئے ،جعلی درآمدی دستاویزات،اوورانوائسنگ سے خزانے کو نقصان پہنچایا گیا،پراجیکٹ ذمہ […]

عمران خان کی آنکھ سے متعلق تشویشناک خبر

راولپنڈی: پی ٹی آئی نے بانی کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے، ترجمان نے کہا کہ بانی کی آنکھ کے معائنے وعلاج میں شفافیت نہ ہونے پرتشویش بڑھ گئی۔ ترجمان کے مطابق ذاتی معالجین فیصل سلطان اور عاصم یوسف […]

گاڑی مالکان کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

لاہور (آئی این پی) پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے ای رجسٹریشن کارڈ متعارف کروا دیا ، جس سے گاڑی مالکان کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول نے شہریوں کی سہولت اور شفافیت کو یقینی بنانے کے […]

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری

گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے شیڈول کا اعلان کیا۔الیکشن کمشنر کے مطابق گلگت بلتستان میں پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی، کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اپریل تک جمع ہوں گے، امیدواروں کی ابتدائی […]

مریم نواز کی حکومت سے متعلق نئی سروے رپورٹ جاری

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے 69 فیصد افراد نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے صوبے کی سمت کو درست قرار دے دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق آئی پور کے سروے میں 32 فیصد نے وزیراعلی کی کارکردگی کو […]

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ’بی‘ مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ برقرار رکھ دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بی مستحکم آأٹ لک کے ساتھ برقرار رکھی ہے۔ فچ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کا اہم سہارا ہے اور ریٹنگ برقرار رہنا مالی نظم […]

عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو خاص ہدایت، سہیل آفریدی کااہم اعلان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اہم اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 19 اپریل کو صوبے میں عظیم الشان جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے […]

سرکاری ملازمین خبردار!!! بڑی شرط عائد کر دی گئی

ملازمین کی ترقی کے لیے سروس ریکارڈ، بائیو ڈیٹا اور لازمی ٹریننگ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی شرط عائد کردی گئی۔۔   تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ملازمین کی دیرینہ مراد پوری کرتے ہوئے لائن سپرنٹنڈنٹس کی گریڈ 15 میں ترقی کا باقاعدہ […]

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا جھٹکا قرار

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا جھٹکا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکہ کی مشہور زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ “پاکستان کانفرنس 2026” میں شرکت کی۔ اس […]

close