میدان نامباتی میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمر گرہ منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق اور زخمیوں میں […]
ہنگو میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پارٹی پر نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چار اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ ٹل پولیس اسٹیشن […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاست مخالف بیانات اور اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف درج […]
اسلام آباد: امریکی وفد کی آمد پر استقبال میں موجود خاتون سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں اور صارفین ان کی شناخت کے بارے میں سوالات کرنے لگے۔ یہ خاتون نتالی بیکر ہیں، جو پاکستان میں امریکا کی قائم مقام ناظم الامور ہیں۔ وہ […]
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کمرشل گاڑیوں کے لیے “احساس فیول سپورٹ اسکیم” شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف سطح پر فیول ریلیف اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور اب کے پی حکومت بھی کمرشل […]
پشاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوامی منصوبوں میں میرٹ اور اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی […]
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چوہدری نے بھی پاکستانی قیادت کے اس سفارتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کےلیے پاکستانی قیادت کی تعریف کی۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ مذاکرات فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے۔امریکی صدر پاکستانی قیادت کو غیر […]
اسلام آباد مذاکرات کامیاب یا ناکام؟ سفارتی حلقوں کی اہم رائے سامنے آگئی امریکہ اور ایران کے مذاکرات کاروں کی اسلام آباد سے واپسی کے بعد سے یہ سوال زیر بحث ہے کہ مذاکرات کامیاب رہے یا ناکام کیونکہ فریقین نے انہیں بے نتیجہ بتایا […]
چونیاں میں قصور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق دو زخمی ہوگئے چاروں افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوان سڑک پر کھڑی پانی کی ٹینکی والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے دو نوجوان عبید الرحمن اور حمزہ […]
جماعت اسلامی کا بڑی مہم شروع کرنے کا اعلان جماعت اسلامی نے ’’حق دو لیاری کی عوام کو ‘‘کے نام سے مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ لیاری کو پیرس […]