مقبوضہ جموں وکشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ک شمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں زلزلے کی شدت ناپنے والے ادارے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی […]
پنجاب حکومت نے صوبے کو کرپشن فری بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپٹ افسران کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو کرپشن کے خاتمے کا خصوصی ٹاسک سونپتے […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آن لائن مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہواہے، سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست ہیں۔ گوگل دستاویز کے مطابق ایران،امریکا مذاکرات کے تناظر میں عاصم منیر سے متعلق سرچز میں غیر […]
کراچی میں دہشتگردی کے لیے گروہ منظم کرنے والے دہشتگرد کو رینجرز نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور سی ٹی ڈی نے سائٹ ایریا میں کارروائی کر کے مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کیا۔ گرفتار دہشتگرد نور عالم عرف وفادار کا تعلق […]
اسلام آباد: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تاہم چند اہم نکات پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہو سکا۔ اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے […]
تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں بہتری کے بعد دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس میں شامل ہو گیا ہے، جسے عالمی میڈیا نے پاکستان کی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے حالیہ ہفتوں میں مختلف ممالک کے درمیان مؤثر […]
اسلام آباد: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تاریخی امن مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے دو ادوار مکمل ہو […]
اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول پمپ مالکان نے حکومت سے مارجن بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔صدر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اختر نواز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کو1.5 فیصدسے بڑھاکر8 فیصد کیاجائے، […]
انقرہ ترکیے کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو رقم واپسی پر سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر دیں گے۔ترک میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سعودی وزیر خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں […]
اسلام آباد اسلام آباد میں جاری ایران ، امریکا مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا اوراللہ صبرکرنیوالوں سے محبت کرتاہے ،اسحاق ڈارنے قرآنی آیت اپنے ٹویٹراکائونٹ سے شیئرکر دی۔علاوہ […]
آج مارکیٹ میں گوشت اور انڈوں کی قیمتوں کے مطابق بکرا یا مٹن کا گوشت 1600 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے، جبکہ گائے یا بیف کا گوشت 800 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ اسی طرح برائلر مرغی زندہ 397 روپے […]