راولپنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے 11 اپریل کو بھی مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے، جبکہ ایمرجنسی سروسز معمول کے مطابق […]

پی ٹی آئی کی حکومت ختم نہ ہوتی تو پیٹرول کی قیمت کیا ہوتی؟ مزمل اسلم کا بڑا دعویٰ

پشاور: مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم نہ ہوتی تو آج پیٹرول کی قیمت 200 روپے فی لیٹر ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق مشیرِ خزانہ خیبرپختونخوا نے موجودہ معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

نادرا نے اسمارٹ شناختی کارڈ رکھنے والوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جون کے بعد زائد المیعاد شناختی کارڈز کی تجدید نہ کرانے پر لیٹ فیس اور بھاری جرمانے عائد کیے جا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے ہدایت کی […]

پاکستانی عازمینِ حج کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

لاہور پاکستانی عازمینِ حج کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، لاہور ایئرپورٹ کو بھی باضابطہ طور پر روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق حکومتِ پاکستان اور سعودی عرب کی کوششیں رنگ لے آئیں، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کو باضابطہ […]

پاکستان نے دنیا کو 3 کھرب ڈالر سے زائد کا فائدہ پہنچا دیا، رپورٹ جاری

اسلام آباد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی کے نتیجے میں ممکنہ جنگ ٹلنے کے ساتھ ساتھ عالمی مالیاتی منڈیوں کو بھی بڑا معاشی فائدہ پہنچا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں تقریبا […]

حکومت کا کال سینٹرز کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد وفاقی حکومت نے کال سینٹرز کو توانائی بحران کے دوران اوقاتِ کار کی پابندی سے مکمل استثنی دے دیا۔تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شیزہ خواجہ نے ملک بھر کے کال سینٹرز اور بزنس پراسیس آئو ٹ سورسنگ […]

پاکستان سےاب تک کتنے افغان مہاجرین واپس جاچکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

کوئٹہ ملک بھرسے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے ، روزانہ سیکڑوں افغان شہری چمن بارڈر کے راستے واپس اپنے وطن روانہ ہورہے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر500 سے 600 افراد چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچ رہے ہیں، چمن کیمپ میں افغان شہریوں […]

عالمی برادری کے پاس پلان بی کی گنجائش نہیں، بلاول بھٹو کا برطانوی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نوبل امن انعام کی نامزدگی کے سوال اور افواہوں پر جواب دے دیا۔برطانوی ٹی وی انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح انعام نہیں بلکہ خطے میں پائیدار امن کا قیام […]

ایک اور تعطیل کا اعلان

راولپنڈی راولپنڈی میں آج (ہفتہ کو) بھی مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق(آج ) 11 اپریل کو ضلع راولپنڈی میں تعطیل ہوگی۔ڈی سی راولپنڈی نے کہا کہ ضلع […]

ہفتہ اتوار کون سے راستے بند ہونگے؟ ٹریفک ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے غیر ملکی وفود کی نقل و حرکت اور سیکیورٹی اقدامات کے پیشِ نظر ہفتہ 11 اپریل اور اتوار 12 اپریل 2026کے لیے نئی ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفر کے آغاز سے […]

اسلام آباد ٹاکس ، ویزا فری سفر کی اجازت سے متعلق ترجمان دفترخارجہ کی وضاحت جاری

اسلام آباد ٹاکس کیلئے ویزا فری سفر کی اجازت سے متعلق ترجمان دفترخارجہ نے وضاحت جاری کر دی ہے ۔   ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ پاکستان نے صرف اسلام آباد ٹاکس  میں شریک ممالک کیلئے یہ سہولت دی ہے ،ایران ،امریکا […]

close