تمام بازار 3 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

بین الاقوامی مہمانوں کی آمد اور سیکیورٹی خدشات کے باعث راولپنڈی کے تمام بازاروں اور مارکیٹوں کو جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے لیے مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاجروں کو انتظامیہ کی ہدایات پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی گئی۔ […]

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اہم خبر ! مشکلات میں مزید اضافہ

مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ، محض ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.93 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو […]

’’خواتین اور بچوں کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے والوں کی شامت‘‘، حکومت کا اہم اقدام

سوشل میڈیا پر خواتین اور بچوں کو ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔   سوشل میڈیا کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی اس پلیٹ فارم پر خصوصاً خواتین اور بچوں کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے […]

ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ٹرین کی درمیانی بوگی شیخوپورہ کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں لاہور فیصل آباد سیکشن ریلوے ٹریفک کے لیے بندہوگیا۔ […]

پاکستان میں مزید کتنی مہنگائی ؟؟؟عالمی بینک نے اہم پیشگوئی کر دی

پاکستان میں مزید کتنی مہنگائی ؟؟؟عالمی بینک نے اہم پیشگوئی کر دی عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق تازہ اکنامک اپڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید سست روی […]

آسامیاں ختم ،پلان تیار،چھوٹے ملازمین کے لئے نہایت پریشان کن خبر

حکومت پنجاب نےگریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کی تمام خالی آسامیاں ختم کرنے کا پلان تیارکرلیا۔ حکومت پنجاب نے تمام محکموں سے خالی آسامیوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔ حکومت پنجاب نے اس حوالے سے تمام محکموں کو مراسلہ بھی لکھ دیاہے۔ حکومت کے جاری […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سابق گورنر انتقال کر گئے

سینئر سیاستدان اور پنجاب کے سابق گورنر سردار ذوالفقار کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق ان کا انتقال ایک نجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ طویل عرصہ سے […]

قرضوں کے بڑھنے سے ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض، پریشان کن خبر

پاکستانی قرضوں کے بڑھنے سے ہر پاکستانی تقریبا چار لاکھ کا مقروض ہوگیا، پاکستان کے مجموعی قرضوں میں ایک سال میں 9.4 فیصد اضافہ ہوا۔   پاکستانی قرضوں کا مجموعی حجم تاریخ میں پہلی بار 80 ہزار ارب روپے کے قریب پہنچ گیا، پاکستان کامقامی […]

اسلام آباد مذاکرات: غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان

حکومت نے اسلام آباد مذاکرات کے سلسلے میں غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام آباد مذاکرات 2026 کے سلسلے میں آنے والے تمام شریک ممالک کے […]

افسوسناک خبر ، فائرنگ سے سیاسی جماعت کارکن جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی فاروق اعظم مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔   پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے، مقتول کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا، مقتول گھرسے […]

دھماکے سے تباہی، بڑا نقصان ہو گیا

بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی کارروائی کرتے ہوئے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔   پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی ٹیچنگ ہسپتال کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 انچ قطر کی […]

close