مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے پانچ روزہ مفت سفری سہولت کے دوران رائڈر شپ کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔   اعداد و شمار کے مطابق ان پانچ دنوں میں مجموعی طور پر تقریباً 60 لاکھ مسافروں نے مختلف میٹرو بس اور […]

چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

ملک میں کشیدہ جنگی صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ اور تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق میٹرنٹی، میڈیکل اور سٹڈی ایکس پاکستان لیو پر موجود اہلکاروں کو اس فیصلے سے مستثنیٰ قرار […]

سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

عدالت نے سرکاری ملازمین وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔   پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کیخلاف کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے سرکاری ملازمین، وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر […]

اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے خطے کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر […]

سرکاری ملازمین کےلئے بُری خبر

سرکاری ملازمین کےلئے بُری خبر کفایت شعار پروگرام کے تحت محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔ سرکاری ملازمین کےلئے کفایت شعار پروگرام لاگوہوگیا۔ محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔ تنخواہ کی کٹوتی گریڈ 17 اوراوپر […]

پاکستان افغانستان مذاکرات میں چین کی میزبانی میں اہم پیش رفت

پاکستان اور افغانستان نے باہمی اختلافات کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق حل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔   چین کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ارمچی میں ہونے والے سہ ملکی مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے ہیں۔ مذاکرات […]

خوفناک حادثہ پیش آ گیا

ہیڈ محمد والا روڈ پر ٹرک اور رکشے میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔   تفصیلات کے مطابق ملتان کے ہیڈ محمد والا ٹول پلازہ روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں تیز رفتار ٹرک اور موٹر […]

پاکستان کی لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی جارحیت سے معصوم جانوں کا ضیاع اور انفرااسٹرکچر کی تباہی ہوئی ہے، اسرائیلی اقدامات خطے میں قیام امن کی بین الاقوامی کوششوں کونقصان پہنچا […]

جے یو آئی اور پی ٹی آئی جلسے ملتوی ، بڑی خبر آگئی

پاکستان تحریک انصاف نے کل 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جو جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا، آج وہ جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔   مصدقہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں کل کا جلسہ ملتوی […]

ٹرین خوفناک حادثے کا شکار، افسوسنا ک خبر آگئی

سانگھڑ میں شالیمار ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق شالیمار ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث چار مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں،زخمی مسافروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کاکہناتھا کہ سپیڈ کم ہونے کے […]

عمران خان نے جیل سے پی ٹی آئی کو اہم پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد: عمران خان اور ان کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر بیرسٹر سلمان صفدر نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تقریباً ایک […]

close