پاکستان کی لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی جارحیت سے معصوم جانوں کا ضیاع اور انفرااسٹرکچر کی تباہی ہوئی ہے، اسرائیلی اقدامات خطے میں قیام امن کی بین الاقوامی کوششوں کونقصان پہنچا […]

جے یو آئی اور پی ٹی آئی جلسے ملتوی ، بڑی خبر آگئی

پاکستان تحریک انصاف نے کل 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جو جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا، آج وہ جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔   مصدقہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں کل کا جلسہ ملتوی […]

ٹرین خوفناک حادثے کا شکار، افسوسنا ک خبر آگئی

سانگھڑ میں شالیمار ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق شالیمار ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث چار مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں،زخمی مسافروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کاکہناتھا کہ سپیڈ کم ہونے کے […]

عمران خان نے جیل سے پی ٹی آئی کو اہم پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد: عمران خان اور ان کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر بیرسٹر سلمان صفدر نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تقریباً ایک […]

ملک میں 27 لاکھ کی گاڑی کی قیمت بڑھا کر 80 لاکھ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی غیر قانونی آمد کا معاملہ زیرِ بحث آیا، جہاں عابد شیر علی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ […]

جمعہ کو ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد وفاقی حکومت نے ایران امریکا جنگ بندی پر کل (جمعہ کو) ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بدھ کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں کیا گیا ۔کابینہ […]

ایک ماہ کیلئے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس معاف کر دی گئی

کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس سے متعلق اہم اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس معاف کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن […]

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی، پروازیں بحال ہونا شروع ہوگئیں

لاہور مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد ایئرلائنز کی پروازیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ کویت سے جزیرہ ایئر کی پاکستان کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں۔ یکم مارچ کے بعد جزیرہ ایئر کی پہلی پرواز کویت سے لاہور پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق […]

لیاقت باغ کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ پی ٹی آئی نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد پی ٹی آئی نے لیاقت باغ کا جلسہ موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق اہم حکومتی شخصیات نے بین الاقوامی وفود کی آمد کے بعد جلسہ موخر کرنے کی درخواست کی جس پر تحریک انصاف کی قیادت جلسہ موخر کرنے […]

اسلام آباد میں مذاکرات کیلئے تیاریاں شروع، اہم مقامات کو کنٹینرز لگا کر بند کیا جائے گا

اسلام آباد اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مذاکرات کے شرکا کی میزبانی کیلئے تیاریوں کا آغاز ہوگیا اور غیرملکی مہمانوں کی آمد، استقبال سمیت رہائش […]

مارچ میں ترسیلات زر کی مد میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے مارچ 2026 میں ترسیلات زر کی مد میں 3.8 ارب امریکی ڈالر ملک میں آئے۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 16.5 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 5.5 […]

close