بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک جاری ملاقات ختم ہوگئی ۔ بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔بیرسٹر سلمان صفدر میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہوئے ۔ جیل ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر کی […]
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں مرحومہ طویل عرصے سے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھیں. رشتہ داروں ، عزیز و اقارب اور سیاستدانوں نے سپیکر پنجاب اسمبلی سے تعزیت کی ۔ جنازے کے وقت […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 25 اپریل کو ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور بلوچستان پر تفصیلی غور کیا گیا، ایران […]
حکومت کا عازمینِ حج کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا تمام مراحل کو ایک ہی چھت تلے مکمل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے ایک انقلابی قدم […]
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے لیاقت باغ میں جلسے کے لیے این او سی کی درخواست مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق این او سی جاری نہ کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی راولپنڈی کے […]
حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر تک شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور آئی ایم ایف کو گورننس میں بہتری اور اینٹی کرپشن اصلاحات تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے آئی ایم ایف کو گورننس میں بہتری […]
چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاھ نے ملازمین کو سالانہ ملنےوالا آنیریم بند کردیا جس کے باعث سرکاری ملازمین و افسران مالی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ۔ چیف سیکریٹری سندھ نے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن اور جنرل ایڈمنسٹریشن اور عملدرآمد […]
پی ٹی آئی نے امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امید ہے دونوں فریقین جنگ بندی کی شرائط پر سختی سے […]
پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے خلیجی ممالک سمیت دیگر بین الاقوامی مقامات کے لیے آپریٹ ہونے والی 70 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازوں کی منسوخی ایران اور سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال […]
راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس پابندی کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوسوں، ریلیوں […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ کردیا انہون نے ایران سے بھی آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ […]