اسلام آباد حکومت نے آئی ایم ایف کو اینٹی کرپشن اصلاحات تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی، سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثوں تک رسائی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اعلی […]
اسلام آباد قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی کو مائنس نہ ہونے دینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت نے آج تک نہیں بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ کیا معاہدہ ہوا ہے لیکن ہمیں حرمین شریفین کی حفاظت کے معاہدے پر فخر ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی […]
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنے کی وجہ سے تیل مفت ملے گا اور نہ ہی سستا۔سینیٹ اجلاس میں جمعیت علما اسلام کے رکن مولانا عطا الرحمان کے خطاب کے جواب میں وفاقی وزیر […]
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کا نوٹس لے کر فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات کی جارہی ہیں، قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے خیرپور […]
حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں پارٹی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کرتے ہوئے نواز شریف نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ وفاق اور پنجاب میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں پارٹی سطح پر اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے اور […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضہ ہے کہ نواز شریف، زرداری اور عمران خان مل کر بیٹھیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان […]
غیر قانونی طریقے سے لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں تحصیل پھالیہ کے 6 نوجوان لاپتہ ہو گئے ہیں، جبکہ ایک نوجوان معجزانہ طور پر بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔ ذرائع کے مطابق 4 اپریل کو 105 […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی نواب میر بابل خان جکھرانی انتقال کرگئے۔ نواب میر بابل خان جکھرانی چیف وہپ (قومی اسمبلی) ایم این اے میر اعجاز خان جکھرانی کے والد ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام ان کے آبائی شہر […]
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران جنگ بندی کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے کیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوری جنگ […]
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں آج بھی عدالت اور جیل میں ویڈیو لنک سسٹم فعال نہ ہونے کی وجہ سے مسائل برقرار رہے۔ سماعت کے دوران […]