غیرقانونی افغان باشندوں کو پناہ یا روزگار دینے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی

کراچی (آئی این پی): ایڈیشنل آئی جی سندھ آزاد خان نے کہا ہے کہ غیرقانونی افغان باشندوں کو پناہ دینے یا روزگار فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی، لہٰذا کوئی بھی تاجر افغان باشندوں کو غیرقانونی طور پر روزگار یا […]

5 اگست کو بڑا جلسہ ہوگا، آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (آئی این پی): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 5 اگست ایک اہم دن ہوگا، اس روز پشاور میں پارٹی کا بڑا جلسہ منعقد ہوگا، جہاں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے امید […]

راولاکوٹ احتجاج کے پیچھے بھارت نواز عناصر ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (آئی این پی): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں جاری احتجاج کے پیچھے موجود عناصر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے اور ریاستی ادارے اس حوالے سے پہلے ہی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عناصر […]

سموگ فری پنجاب، مریم نواز کے گرین ریلوے کوریڈور منصوبے کا آغاز

لاہور (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سرسبز اور سموگ فری پنجاب وژن کے تحت جدید طرز کے گرین ریلوے کوریڈور منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چار مراحل پر مشتمل اس منصوبے کے تحت ریلوے کی ویران اور کچرے سے […]

میرپور نے شیر پر مہر لگا کر ثابت کر دیا ترقی کا راستہ صرف (ن) لیگ ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (آئی این پی): پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی 24 جولائی کو میرپور آمد پر عوام نے ہی مسلم لیگ (ن) کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا تھا۔ اپنے بیان میں […]

شرجیل میمن ٹھنڈا پانی پئیں، کشمیری عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (آئی این پی): پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹھنڈا پانی پئیں اور سر پر بھی ڈالیں، کیونکہ آزاد کشمیر کے عوام اپنا فیصلہ سنا […]

اگست میں عوام کیلئے خوشخبری، مجموعی طور پر 12 تعطیلات متوقع

لاہور (آئی این پی): اگلے ماہ عوام کو مجموعی طور پر 12 تعطیلات ملنے کا امکان ہے، جن میں 2 سرکاری تعطیلات اور 10 ہفتہ وار چھٹیاں شامل ہوں گی۔ کلینڈر کے مطابق 14 اگست بروز جمعہ یومِ آزادی کی سرکاری تعطیل ہوگی، جبکہ اس […]

اعلیٰ سرکاری شخصیت کے گھر چھاپہ، ایس ایچ او سمیت 11 اہلکار معطل

لاہور میں غلط معلومات کی بنیاد پر ایک اعلیٰ سرکاری شخصیت کے بھائی کے گھر پر چھاپہ مارنے اور مبینہ طور پر جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے الزام میں ایس ایچ او سرور روڈ محمد عرفان سمیت 11 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اہم ذمہ داری مل گئی

سابق وزیراعظم اور رکن قومی اسمبلی محمد نواز شریف کو لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی ایکٹ 2012 کے […]

اگلے ماہ کتنی چھٹیاں؟؟؟ پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر آگئی

اگست 2026 پاکستانی عوام کے لیے تعطیلات کے اعتبار سے ایک خوشگوار مہینہ ثابت ہو سکتا ہے، جس میں وفاقی تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کو ملا کر مجموعی طور پر 12 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کیلنڈر کے مطابق 14 اگست […]

سکیورٹی پوسٹ پر حملہ

آزاد کشمیر میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی، جہاں حکام کے مطابق کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے راولاکوٹ کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق رات 10 بجے کے قریب کارکنوں نے راولاکوٹ […]