کراچی میٹرک بورڈ کے تحت شہر قائد میں امتحانات کا آغاز 7 اپریل سے ہو رہا ہے امیدواروں پر نئی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ کے تحت شہر میں نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کا […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گتفگو میں کہا کہ ہمارا ازلی ابدی دشمن جھنجھلایا ہوا ہے، عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں، اگر پہلگام جیسا ڈرامہ دوبارہ رچانے کی کوشش […]
پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے شروع ہو کر ناروے میں اختتام […]
سندھ حکومت نے مسیحی برادری کیلئے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت کے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کے لیے سرکاری دفاتر میں چھٹی ہو گی۔ یہ تعطیلات ایسٹر کے موقع پر دی گئی ہیں۔ […]
لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیچھے چھپی کہانی سامنے لے آئے ہیں اور اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ وفاقی حکومت نے پٹرول پر لیوی کم کر کے پٹرول کی نئی قیمت ایک ھی دن میں 458 […]
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے منی بجٹ کے لیے حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی منی بجٹ لانا چاہتا ہے تو پیپلزپارٹی ساتھ دے […]
موٹر سائیکل خریداروں کے لیے ایک اور جھٹکا، یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اپنی مختلف بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 3 اپریل کو جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، پیٹرول اور خام مال […]
اسلام آباد میں سرکاری افسران اور ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں دو نئے رہائشی سیکٹرز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق سیکٹر F-12 اور G-12 کو رواں ماہ لانچ کیا جائے گا، جس […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 6 سے 8 اپریل کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، […]
کراچی : حکومت سندھ نے ایسٹر کے موقع پر 5 اور 6 اپریل (اتوار اور پیر) کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی منظوری سے جاری کیا گیا، جس کے مطابق یہ چھٹیاں صوبے بھر […]
پشاور، کوئٹہ خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور طوفان کی وجہ سے 25 مارچ سے لے کر اب تک 30 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق زیادہ تر […]