پشاور: پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 6 سے 9 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے نئے […]
اسلام آباد: نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا اور اپ گریڈ شدہ ورژن متعارف کرا دیا ہے، جس سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مزید آسان اور تیز ہو گیا ہے۔ نادرا کے مطابق نئے ورژن میں بیرون ملک […]
ریاض اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ترجمان اوپیک کے مطابق مئی میں روزانہ کی بنیاد پر 2لاکھ بیرل سے زائد تیل کی پیداوار بڑھائیں گے جب کہ تیل کی پیداوار بڑھانے کا مقصد توانائی مارکیٹوں میں جاری ہلچل کو روکنا […]
لاہور جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دی جانے والی رعایتیں ختم کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اسٹوڈنٹس، سینئر سٹیزنز، صحافیوں، ریٹائرڈ فوجی […]
پشاور پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن کے لیے 9 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔پارلیمانی بورڈ میں سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، اکبر ایوب خان، پارٹی چیئرمین […]
ابوظہبی ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عیدالاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق امارات فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کا کہنا ہے کہ 18 مئی کو ذوالحجہ کا پہلا دن متوقع ہے، جبکہ یومِ عرفہ 26 […]
نو ابشاہ نوابشاہ روڈ کنڈی سٹاپ کے قریب کار اور ٹرک میں خطرناک تصادم میں ایک ہی گھر کے 4افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد کار میں شہداد پور شادی سے واپس نوابشاہ آرہے تھے کہ ٹرک سے […]
پشاور حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں ریسٹورنٹس، شادی ہالز اور مارکیٹوں کے نئے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند ہوں گی جبکہ دیگر اضلاع میں تمام مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا […]
پشاور پشاور میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات سے متعلق ابتک کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ صوبہ میں ہونے والی بارشوں کے […]
کراچی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپیلٹ کونسل لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین کو دھمکی آمیز خط ملنے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔تحقیقاتی ٹیم میں ڈی ایس پی پریڈی عارف عثمان، ایس آئی او پریڈی محمد علی، آئی او انسپکٹر […]
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ کسی حکومتی پالیسی کا نتیجہ نہیں۔ ا پنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیٹرول اور ڈیزل […]