آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے تین اضلاع، میرپور، کوٹلی اور […]
کراچی (آئی این پی): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں کشمیری عوام پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کو مسترد […]
کراچی (آئی این پی): عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں برس یومِ آزادی کے موقع پر مسلسل تین روز کی تعطیلات سے لطف اندوز ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں 14 اگست کو یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے […]
اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکومت نہ صرف مری۔مظفرآباد موٹروے تعمیر کرے گی بلکہ میرپور کو پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا سے بھی جدید شاہراہوں کے ذریعے منسلک کیا جائے گا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]
لاہور (آئی این پی): پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے میٹرو اور الیکٹرک بس سروسز کے لیے کیش لیس ادائیگی کا نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت مسافر بغیر نقد رقم اور طویل قطاروں میں کھڑے ہوئے […]
راولپنڈی (آئی این پی): پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مظفرآباد، میرپور اور راولپنڈی کی خواتین نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو گی۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
سوات (آئی این پی): خیبرپختونخوا کی خوبصورت وادی سوات اور گردونواح میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔ سوات کے […]
نارووال (آئی این پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز سے لیس کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) دنیا میں غیرمعمولی تبدیلیاں لانے جا رہی ہے، اس لیے نئی نسل کو جدید […]
خلیج فارس میں سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ اسلام آباد نے خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی ورکرز کے لیے اہم حفاظتی ہدایات جاری کی ہیں۔ جاری کردہ معلوماتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ خطے میں […]
وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پہلے دن سے مؤقف اختیار کر رہی ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے الزام عائد کیا کہ آزاد کشمیر میں […]
پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن) پر سرکاری وسائل کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں تین مراحل پر مشتمل عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری ہے، […]