وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہاری اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اجلاس 13 سے […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایرانی وفد کا وردی میں اور امریکی وفد کا سوٹ میں استقبال کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر بحث اور قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد میں ایرانی وفد کا استقبال […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی […]
مارکیٹ ذرائع کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 64 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کے لیے 24 گھنٹوں تک گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔ ایس ایس جی سی کے مطابق اتوار کی صبح سے پیر 13 اپریل تک صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رکھنے کا […]
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 17 روپے 33 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد […]
ایشین ڈیولپمنٹ بینک (ADB) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک ارب ڈالر کی قسط کے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجہ مالیاتی بے ضابطگیاں تھیں، تاہم وزارتِ خزانہ نے اس مؤقف کو […]
اسلام آباد: ایران کے امریکا کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے پاکستان آنے والے وفد کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے مطابق ایرانی وفد 71 افراد پر مشتمل ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس وفد میں صرف مذاکرات کار ہی نہیں بلکہ […]
لاہور پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کی لیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منکی پاکس کا مریض میو ہسپتال میں زیرعلاج ہے، رواں برس پنجاب میں رپورٹ ہونے والے منکی پاکس مریضوں […]
اسلام آباد گزشتہ سال جون میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود ہم اب تک انتظار کے منتظر ہیں اور میں نے اس دوران کئی بار خودکشی کی کوشش […]
پنجاب میں ڈومیسائل بنانے کے طریقہ کار اور فیسوں میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا مقصد عمل کو آسان اور مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانا ہے۔ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب ڈومیسائل کے حصول کا پورا […]