سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے افغان طالبان اور دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ سے متعلق اہم انکشافات کر دیے ہیں۔ گرفتار دہشت گرد عامر سہیل نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ وہ […]
ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروسزبری طرح متاثر ہے کیونکہ زیادہ تر ٹیلی کام ٹاورز بیک اپ بیٹری سسٹمز پر چلتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے جہاں زندگی […]
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت پر ان کی سرجری مکمل کر لی گئی ہے، جس کے بعد انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے دائیں […]
اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کی تیاریوں کے پیش نظر سیکیورٹی کو انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں تمام ٹرانسپورٹ اڈے […]
وفاقی حکومت نے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کا نفاذ کر دیا، رولز کے تحت سرکاری ملازمین کیلئے مفادات کے ٹکراؤ، اثاثوں کی تفصیلات، سوشل میڈیا کے استعمال، تحائف، اضافی ملازمت اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں، گریڈ 17 و بالا افسران کو […]
سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ اسٹیٹ بینک کی […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ عزت مآب حاقان فیدان نے انطالیہ میں ملاقات کی. وزیرِ اعظم ترکیہ کے سرکاری دورے پر آج انطالیہ پہنچے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی […]
لاہور: لاہورمیں ٹریفک چالان کی مختلف کیٹگریز کے جرمانوں میں 100سے 150 فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سمری کابینہ کوبھجوادی گئی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں اضافہ کیا گیا […]
اسلام آباد: ملک میں جاری توانائی بچت مہم کے حوالے سے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے سخت احکامات جاری کردئیے، اسلام آباد میں تمام بازار، دکانیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے […]
لاہور: حکومت پنجاب نے غیر منقولہ جائیداد مالکان کو ریلیف دینے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا ، جس کے تحت جائیدادوں پر اسٹیمپ ڈیوٹی 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اس حوالے سے اسٹیمپ(ترمیمی) آرڈیننس پنجاب میں […]
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے نجی اسکولوں میں نصاب اور یونیفارم کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی ۔ حکومتِ سندھ کے محکمہ تعلیم (ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ) نے صوبے بھر کے تمام نجی […]