جنوبی وزیرستان: اپر اور لوئر جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل بروز پیر کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا، جس کے دوران متعدد شاہراہیں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔ حکام کے مطابق گل کچھ […]
اسلام آباد: سستی پن بجلی پیدا کرنے والا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ طویل بندش کے باعث مزید مہنگا پڑنے لگا، منصوبے سے مزید دو سال تک بجلی کی پیداوار نہ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ آبی وسائل کے ذرائع کا […]
اپر چترال: خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں طوفانی اور مسلسل بارشوں کے باعث سڑکیں، پل، مکانات اور زرعی اراضی متاثر ہوگئی، جبکہ پاک فوج اور سکیورٹی فورسز کی امدادی و ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف […]
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نہ 27 ستمبر آئے گی اور نہ ہی احتجاج ہوگا۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ احتجاج کی سیاست […]
کراچی: آرام باغ روڈ پر واقع نجی بینک کے اے ٹی ایم سے لاکھوں روپے کی چوری کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کے مطابق بینک کا آپریشن منیجر ہی اپنے دوست کے ساتھ مل کر واردات میں ملوث نکلا۔ پولیس حکام کے مطابق […]
سجاول: وزیر سیاست و ثقافت سندھ ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی کا مؤقف واضح ہے اور پارٹی اس معاملے پر سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ سجاول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار شاہ […]
کراچی: سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے اور اپنے بیٹے راول میمن کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزامات کی تشہیر کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے رجوع کرلیا۔ […]
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے لیے اب لانگ مارچ آخری آپشن ہے، 20 لاکھ افراد کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے اور اس کے اثرات ملک بھر میں نظر آئیں […]
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبے میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے متعلق فیکٹ شیٹ جاری کردی ہے، جس میں حالیہ بارشوں اور ان کے باعث ہونے والے نقصانات کی تفصیلات شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 […]
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے جاری بحث اور اس میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی بھی ملک کے خلاف نہیں، […]
سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، خیبرپختونخوا کے محکمہ بلدیات نے خصوصی کنوینس الاؤنس اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت معذور سرکاری ملازمین کا خصوصی کنوینس الاؤنس 6 ہزار روپے سے بڑھا کر […]