لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عازمین حج سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے جاری ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔ لاہور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں رہنے والے […]
کراچی: آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔کے پی ٹی کے مطابق شالامار جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔پورٹ ذرائع کے مطابق شالامار جہاز یوایای سے خام تیل پاکستان لایا ہے۔ایک روز […]
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کا فیصلہ کر لیا گیا، فنانس کمیٹی کی منظورری کے بغیر کرنے کے اقدام کو آئین سے متصادم قرار دینے کے بعد ترمیمی ایکٹ تیار کرلیا گیا جو آج اسمبلی میں […]
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول […]
چکوال میں دربار آہو باہو والے موڑ پر افسوسناک ٹریفک حادثے میں زائرین سے بھری بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ کلرکہار کے قریب آہو باہو والے موڑ پر اس وقت پیش آیا جب بس پیرکھارا دربار […]
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ انتقال کر گئی . خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی علاقے داودآباد، ضلع بارکھان (بلوچستان) میں […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے ایران اور امریکی وفود کی ممکنہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نور […]
ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں اسکائی گلاس برج پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی اور لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لیےعالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنےکا فیصلہ کیا […]
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ لاہور کا انمول کینسر ہسپتال باضابطہ طور پر آئی اے ای اے کے عالمی نیٹ ورک میں شامل ہو گیا ہے، جس […]
امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے متوقع دور کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری […]
اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ […]