پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی پیش کردہ قرارداد میں امن، استحکام اور علاقائی تعاون پر زور دیا گیا، قرارداد میں بانی پی ٹی آئی عمران […]
اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جلد پاکستان سے ایران ریلوے ٹریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ایک بیان میں حنیف عباسی نے کہا کہ سرکلر ریلویز سندھ حکومت کا ڈومین ہے، ریلوے نہیں چلے گی تو پاکستان نہیں چلے گا۔انہوں […]
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مستحق ٹرانسپورٹرز کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا کی غلطیوں کی بنیاد پر تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سبسڈی عمل […]
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 10 ملازمین کو برطرف کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں مستقل کرنے اور تمام واجبات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسٹیٹ بینک کے 10 ملازمین کی برطرفی کیلئے دائر […]
لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب کی بنجر زمینوں کو آباد کرکے انہیں معاشی زونز میں تبدیل کرنے کے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کردیا۔رپورٹ کے مطابق سرگودھا شرمپ سٹیٹ میں نمایاں پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں 126 میں سے 118 تالابوں کی کھدائی […]
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بات چیت کی۔ نائب وزیرِ اعظم نے تمام زیرِ التواء مسائل کے حل کیلئے جلد از جلد مسلسل مذاکرات اور روابط کی اہمیت پر زور دیا تاکہ اس طرح علاقائی امن […]
صدر آصف علی زرداری کا جلد ہی دورہ چین متوقع ہے۔ 5 یا 6 دن کے دورہ کے دوران صدر مملکت کی چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے دورہ چین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے […]
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبائی ایمپلائز سوشل سیکیورٹی (ترمیمی) بل 2026 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کا اہم اجلاس چوہدری امجد علی جاوید کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں متعدد اہم […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پر امریکی صدر سے رابطہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایرانی بندرگاہوں کی ممکنہ ناکہ بندی سے متعلق […]
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کے لیے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق اس نشست کے لیے مجموعی طور پر پانچ امیدوار میدان میں […]
نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ میڈیکل کی طالبہ تھی۔ تفصیلات کے مطابق اچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر نامعلوم سمت […]