اسلام آباد (آن لائن) امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے بطور ثالث اہم کردار کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کی امن کاوشوں کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔ عالمی جریدے ساؤتھ ایشین وائسز کے مطابق امریکا ایران جنگ بندی کے لیے اسلام آباد […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ہدایات کے مطابق صوبہ بھر کے تمام شہروں کو مساوی بنیادوں پر جدید شہری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں عالمی بینک کی […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق یومِ آزادی کو بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے تمام ہارٹیکلچر اداروں کو خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے ہدایت کی ہے […]
اسلام آباد (آن لائن) ضلعی انتظامیہ نے مارگلہ ہلز کے اہم ٹریلز کو ایک روز کے لیے عوام کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے 13 اگست 2026 بروز جمعرات ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4 اور ٹریل 5 […]
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے نائب صدر میر عالمگیر خان کوش کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری […]
تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے کسی قسم کا مذاکرات نہیں کرے گی۔ انہوں نے پی پی پی اور ن لیگ دونوں کو چور قرار دیا۔ پشاور میں شیخ وقاص اکرم نے پی […]
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور پولیس نے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کو حراست میں لے لیا ہے۔ عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال 2026-27 کے لیے مختلف شعبوں، ادائیگیوں اور لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں پر مشتمل ودہولڈنگ انکم ٹیکس ریٹ کارڈ جاری کر دیا ہے۔ آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلق خدمات پر 4 اور […]
*پی ٹی آئی میں نئی صف بندی: سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے* تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور سینیٹر مشعال یوسف زئی کے درمیان تلخی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ کے […]
وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کا امکان ہے اور بہترین کارکردگی دکھانے والے وزرائے مملکت کو وفاقی وزیر بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں جس […]
رواں ہفتے ملک بھر کے تمام بینک تین روز کے لیے بند رہیں گے اور 17 اگست سے معمول کے مطابق اپنی سرگرمیاں بحال کریں گے۔ پاکستان بھر کے بینکوں اور مالیاتی اداروں میں اس ہفتے 3 روزہ تعطیلات ہوں گی جس کے باعث بینک […]