صدر آصف علی زرداری نے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کر لی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت کی سفارش پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے […]

یومِ آزادی پر ایک ہی دن میں 14 لاکھ پودے لگانے کا تاریخی ہدف

پشاور (آن لائن) وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر صوبے میں ایک ہی روز 14 لاکھ پودے لگانے کا تاریخی ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون […]

بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، احکامات جاری

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر ملیحہ سحر نے متعلقہ اداروں کو کارروائیاں مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ اس حوالے سے ہونے والے اجلاس میں انسدادِ گداگری مہم کی پیش […]

سعودی عرب اور ترکیہ کا تعاون نیا عالمی دفاعی مرکز بن رہا ہے، انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے پاکستان کی عسکری مہارت، سعودی عرب کے مالی وسائل اور ترکی کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے امتزاج کو ایک مضبوط نئے دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں ممالک کے […]

پاکستان امن پسند ہے لیکن اپنی خودمختاری کا دفاع کرنا اچھے سے جانتا ہے، صدرِ مملکت

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی صرف ایک تاریخی کامیابی نہیں بلکہ ایک ذمہ داری بھی ہے جسے ہر […]

5 لاکھ روپے تک معاوضہ ملے گا! نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی وزارت توانائی نے نوجوانوں کے لیے 1 ارب روپے کے پہلے ‘نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام’ کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کامیاب نوجوان کو 5 لاکھ روپے تک کا معاوضہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت برائے توانائی پاور […]

پاکستان کی خوشحالی کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے برصغیر کے مسلمانوں کی لازوال قربانیوں اور قائداعظم محمد علی جناح کی عظیم قیادت کو خراجِ عقیدت پیش […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی ‘ریاض ایئر’ نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست فضائی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے یہ […]

منشیات برآمدگی کیس ، عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کردیا

کراچی کی مقامی عدالت نے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کو ایک ہی دن میں 3 مقدمات میں بری کر دیا۔ جمعرات کو کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی میں گزری تھانے میں درج منشیات کے 3 مقدمات کی سماعت […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ ، تاریخ اور ایجنڈہ کیا ؟ جانئے

حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ پارلیمانی امور نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد اجلاس بلانے کی سمری ارسال کر دی ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سماء […]