اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 21 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات روک دیے ہیں، جس میں تحریک انصاف بھی شامل ہے۔ ان جماعتوں کو کسی بھی عام یا ضمنی انتخاب میں امیدوار نامزد کرنے یا اپنا انتخابی نشان استعمال کرنے کی اجازت […]
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان حکومت نے کنٹری بیوشن پنشن فنڈز کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے، جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا پہلے ہی نئے پنشن سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔ […]
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر چار ممالک میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق یہ اقدام طلبہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے […]
اسلام آباد: حکومت نے اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حصول کے لیے پاکستانی تارکینِ وطن کی سہولت کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس […]
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی بھرتیوں سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے صوبائی سلیکشن کمیٹیوں کے اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا اور متعلقہ حکومت کو شفاف انداز میں بھرتیوں کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلی […]
لاہور: پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے لیے ایک اہم پروگرام کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ہزاروں افراد کو تربیت دے کر روزگار سے جوڑا جائے گا۔ یہ منظوری ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں دی گئی، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید تقاضوں […]
کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے اچانک اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرینوں کی آمد و رفت مکمل طور پر روک دی جائے گی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ٹریک کی مرمت اور کچھ تکنیکی مسائل کے باعث کیا گیا […]
پیٹرول پمپ مالکان نے قیمتوں کے طریقہ کار پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت کو پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار پر […]
وزیراعظم شہباز شریف آج شام صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں ملک بھر میں ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ، وزیر پیٹرولیم اور […]
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے استعفی دے دیا ۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت کو بھجوادیاہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ حکومت نے میرا بطور چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی تقرر کیا ہے، میں نے ایڈووکیٹ جنرل […]
وزارتِ مذہبی امور نےعازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری دی ہے، وزارتِ نےحج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کےاعلان کے مطابق عازمین اپنی پروازوں کی معلومات پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں، جبکہ یہ معلومات وزارت کی ویب سائٹ […]