ماہانہ وظیفہ اور مفت ہاسٹل کی سہولت ختم ، بری خبر آ گئی

طبی تعلیم کے پرائیویٹ کرنے کی جانب پہلا قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری نرسنگ کالجز میں نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ ختم کر دیا گیا ہے۔ اب نرسنگ طالبات کو پہلے کی طرح ماہانہ 31,600 روپے وظیفہ نہیں دیا جائے گا، جبکہ مفت ہاسٹل کی سہولت […]

سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی آئینی عدالت نے اپنے سردیوں کے تعطیلاتی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق عدالت 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک بند رہے گی۔ عدالت دوبارہ 5 جنوری 2026 سے سماعتیں شروع کرے گی۔ سرکاری نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح […]

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

کراچی: شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات واضح کی ہیں۔ ترجمان ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر پورٹلز کے تاخیر سے کھلنے، چینی کی آزادانہ بین الصوبائی ترسیل پر پابندی، اور چینی کو […]

وفاقی آئینی عدالت نے 5 ججز کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز ٹرانسفر کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی انٹراکورٹ اپیل عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی۔ کراچی بار کی اپیل بھی عدم پیروی کے باعث مسترد کر دی گئی، جبکہ بانی […]

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ, پولیس رپورٹ میں اہم انکشافات

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور پیدل ایف سی ہیڈ کوارٹر کے مرکزی گیٹ تک پہنچا۔ اس نے چادر اوڑھ رکھی تھی اور گیٹ پر […]

اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

چکلالہ کینٹ راولپنڈی حلقہ ون سے سابق امیدوار ملک دانش ممریز اعوان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی پنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ذیشان ولایت ستی بھی درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز […]

رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا عندیہ

فیصل آباد میں وزیر اعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر نے فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ضمنی انتخابات، قومی اور صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری

قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے ساتھ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ آج اتوار کے روز سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ شروع ہو گئی ہے، جو شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی […]

پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کےلیے بڑی خبر

پاکستان سی می وی 6 سب میرین کیبل سسٹم سے منسلک ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں سنگاپور، فرانس اور دیگر ممالک سے رابطے میں آسانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان 19 ہزار 200 کلومیٹر طویل ہائی اسپیڈ فائبر نیٹ ورک کے ذریعے یورپ […]

پاکستان کا بڑا فیصلہ، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد: پاکستان نے بالآخر آئی ایم ایف کا گزشتہ دس برس کی سپلیمنٹری گرانٹس کے خصوصی آڈٹ کا مطالبہ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 10 روزہ تکنیکی مذاکرات کامیابی سے مکمل […]

close