کیا پاکستان جنگ کرے گا؟ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے اور اس معاملے کو بار بار زیر بحث لانا مناسب نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

گل پلازا بیسمنٹ میں پھر آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پالیا

کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، جس کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع پر پانچ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور […]

سال کے آخر میں حاصل ہونے والے مال پر زکوٰۃ لاگو ہوگی یا نہیں؟ جانئے

اگر آپ پہلے سے صاحب نصاب ہیں اور رمضان میں اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں، تو ادائیگی کی تاریخ سے چند دن قبل آپ کے پاس جو نیا مال آیا ہے، مثلاً مکان کی رقم، اس پر بھی زکوٰۃ دینا ضروری ہے۔ […]

پاکستان میں 5جی کیلئے نئی سم ضروری ہوگی یا نہیں؟ ٹیلی کام ماہرین نے بتا دیا

پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی کے متوقع آغاز سے قبل ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت بیشتر موبائل صارفین کو نئی سم لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ٹیلی کام ماہرین کے مطابق وہ صارفین جو پہلے ہی 4جی فعال سم استعمال کر […]

رانا ثنا اللہ نے پیٹرول اور گیس کے استعمال سے متعلق عوام کو مشورہ دیدیا

فیصل آباد میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم پیٹرول اور گیس کا استعمال کم از کم 50 فیصد تک کم کرے تاکہ عالمی سطح پر بڑھتی […]

تیل قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، وفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کردی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر حکومت اور عوام کو مل کر توانائی کی بچت کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارشیں، الرٹ جاری کر دیا گیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد، وادی نیلم، راولاکوٹ، باغ، حویلی، کوٹلی اور میرپور […]

دفعہ 144 نافذ، پابندی لگ گئی

کراچی میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کچرا پھینکنے، ڈمپنگ اور جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ گندگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے […]

نواز شریف ، شہباز شریف اور مریم نواز اور دیگر اہم شخصیات کہاں کہاں عید منائیں گی؟

 نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازرائیونڈ جبکہ وزیراعظم شہبازشریف اور گورنرپنجاب لاہورمیں عید منائیں گے، حمزہ شہباز، سلمان شہبازاورعطا تارڑکل لاہورمیں عید منائیں گے۔ رانا ثنااللہ فیصل آباد،خواجہ آصف سیالکوٹ میں نمازِعیداداکریں گے،گورنرپنجاب بادشاہی مسجد،اسپیکر ملک احمد خان کھڈیاں خاص میں عید منائیں گے۔ چودھری شجاعت،پرویزالہیٰ، سالک اورشافع حسین گجرات میں عید منائیں گے،خواجہ سعدرفیق، مجتبیٰ شجاع اورعلی پرویزملک کل […]

پی ٹی اے کی جاز، یوفون اور زونگ کو فائیو جی کی باقاعدہ اجازت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے جاز، یوفون اور زونگ کو ملک بھر میں فائیو جی سروس شروع کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں صارفین کے […]

close