لاہور: پنجاب حکومت کے “ستھرا پنجاب” منصوبے کے تحت کام کرنے والے صفائی ورکرز کو مبینہ طور پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتیوں کا سامنا ہے، جس پر ملازمین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں صفائی ورکرز کو […]
لاہور: پنجاب بھر کی مختلف نجی اسکولز تنظیموں نے محکمہ تعلیم اور پنجاب ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کی کارروائیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر نجی تعلیمی اداروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ […]
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد اگست میں متوقع اسلام آباد: حکومت کی نئی آٹو پالیسی کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، تاہم ٹیکس سے متعلق اہم تجاویز پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم […]
سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 1100 روپے مہنگا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو گیا، جبکہ […]
دو لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے بچوں کیلئے زیرو فیس، پنجاب میں نواز شریف سینٹر آف ایمیننس منصوبہ شروع وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے تعلیمی نظام کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنے کے […]
وزیر پٹرولیم: عالمی منڈی میں تیار پیٹرول مہنگا ہونے سے پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ ہوا پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے ماہرِ معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم کے تبصرے پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے حقائق پر مبنی وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا […]
واشنگٹن میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی مذاکرات میں دوطرفہ تجارتی معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے، جن میں اختلافات کم کرنے اور تجارتی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے منصوبے “میرا پیارا ورچوئل سینٹر” نے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ کے شہر […]
سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسیت کے خلاف مؤثر نظام قائم کرنے اور متعلقہ قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی […]
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی اہم موٹرویز، قومی شاہراہوں اور ایکسپریس ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے نرخ آج سے نافذ العمل ہوں گے اور ان کا […]