انا للہ و انا الیہ راجعون ،خوفناک حادثہ ، فوٹیج بھی سامنے آگئی

لاہور میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، دو زخمی، واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی کلوز […]

فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، پاکستان، قطر سمیت دیگرممالک امریکہ ایران کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششیں تیز ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے اور امن عمل کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان اور قطر نے سفارتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ […]

ایچ نائن بازارمیں آتشزدگی کے واقعے کی انکوائری رپورٹ آگئی،اہم انکشافات

اسلام آباد کے ایچ نائن بازار میں آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، اہم انکشافات سامنے آگئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن بازار میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی […]

مشترکہ انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

کرک اور کوہاٹ میں مشترکہ پولیس آپریشن، 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک خیبر پختونخوا کے اضلاع کرک اور کوہاٹ کی پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران چار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق […]

اہم خبر ، عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 375.9 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی عالمی بینک نے پاکستان کے توانائی کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے 375.9 ملین امریکی ڈالر (37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر) کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ جاری اعلامیے […]

مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا

مفتی تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آ گیا صدر وفاق المدارس العربیہ اور دارالعلوم کراچی، مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس میں انہوں نے کرپٹو کرنسی کے استعمال اور اس […]

ملازمین کے لیے موسمِ گرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ شیڈول جاری

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے افسران اور ملازمین کے لیے موسمِ گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا، جس کے تحت ملازمین کو تین، تین ہفتوں پر مشتمل دو مرحلوں میں تعطیلات دی جائیں گی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے […]

مون سون اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے فوری فرضی مشقیں شروع، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کے درمیان اہم ملاقات میں مون سون، سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کر لیا گیا۔ ملاقات میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب […]

تنخواہوں میں فوری اضافے کی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے وفاقی لا افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہیں بڑھنے کی صورت میں ان کی نجی پریکٹس پر بھی پابندی عائد کی جائے۔ کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی […]

انسانی جانوں کو خطرہ، عمارتوں کے مالکان کو باضابطہ نوٹسز جاری

لاہور: حکومت پنجاب کی ہدایات پر والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے مون سون سیزن سے قبل اندرون لاہور میں شہریوں کے جان و مال اور تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے جامع حفاظتی مہم شروع کر دی ہے۔ اتھارٹی نے اندرون لاہور کی عمارتوں […]

وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں ،جانئے تفصیل

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے فتنے کے مکمل خاتمے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ […]