عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں رعایت کا اعلان

عیدالفطر کے موقع پر سندھ حکومت نے قیدیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے سزاؤں میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق یہ رعایت مخصوص کیٹیگریز کے قیدیوں […]

امریکا کا پاکستان کے میزائل پروگرام کو خطرہ قرار دینے پر پاکستان کا ردِعمل آگیا

پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی بیان کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کی اسٹریٹجک صلاحیتیں مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی حامل ہیں۔ وزارت امور خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کا میزائل پروگرام قومی خودمختاری کے تحفظ اور […]

پاکستان میں قومی سائبر سیکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اہم پیشرفت

پاکستان میں قومی سائبر سیکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت اہم سرکاری اداروں کو مرکزی سائبر سیکیورٹی نظام سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ نیشنل سرٹ کی دستاویز کے مطابق نیشنل سیکیورٹی آپریشنز سنٹر کے […]

پیٹرول بچائیں، حکومت کی عوام سے اپیل

حکومت نے عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات اپنانے کی اپیل کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بگڑتی صورتحال پر اہم اجلاس […]

کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے 30 مسافر طیاروں کو ممکنہ بڑے حادثے سے بچا لیا

کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 30 مسافر طیاروں کو ممکنہ بڑے حادثے سے بچا لیا، جو خراب موسم کے باعث ایران کے وار زون ایئر اسپیس میں داخل ہونے کے قریب تھے۔ ذرائع کے مطابق تہران ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ […]

ریلوے پر رعایتی سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئی

پاکستان ریلوے نے مالی دباؤ اور حکومتی کفایت شعاری مہم کے پیش نظر رعایتی پالیسی کو یکساں بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام رعایتوں کی زیادہ سے زیادہ حد 50 فیصد مقرر کر دی گئی ہے، جس کا اطلاق وفاقی […]

ملک کے کون کونسے علاقوں میں عید کے اعلانات ؟؟؟

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کے باقاعدہ اعلان کے باوجود ضلع باجوڑ، خیبر اور مردان میں کل عید کے اعلانات کر دیئے گئے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کے باقاعدہ اعلان کے باوجود […]

مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔  سنگاپور میں برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا […]

موبائل ڈیٹا چارجز سے پریشان صارفین کیلیے خوشخبری

 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ضروری موبائل ڈیٹا چارجز سے پریشان صارفین کو خوشخبری سنا دی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں موبائل صارفین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ڈیٹا بنڈل ختم ہونے یا اس کی حد […]

پاکستان میں‌ شوال کا چاند نظر نہ آیا، عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان میں شوال کی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی لہٰذا عید الفطر 21 مارچ بروز […]

close