وہ مسلمان ملک جہاں جمعرات کو عیدالفطر منائی جائیگی

افغانستان میں 18مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد افغانستان میں جمعرات کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ افغان میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے تصدیق کی کہ مختلف علاقوں سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، جنہیں قابلِ […]

طوفانی ہوائیں اور بارشیں، حادثات میں کئی افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر، کلفٹن، کینٹ، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں […]

بھارتی پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بھارتی ائیرلائنز، انڈین آپریٹرز کے زیر استعمال طیاروں، بھارت میں رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں کے پاکستانی […]

پاکستان میں کل چاند نظر آئے گا یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے عیدالفطر 2026 کی ممکنہ تاریخ سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ بروز جمعرات کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شوال 1447 کا چاند 19 مارچ 2026 […]

عید سے قبل حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر

حکومت نے مراعات پر پابندی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے الاؤنسز سمیت دیگر تمام ادائیگیاں روک دیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت  کی خصوصی ہدایت پر اے جی پی آر نے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت ہر قسم کی ادائیگیاں تاحکم ثانی روک دی ہیں۔ […]

پاکستان کا عید کے موقع پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق عید الفطر کے موقع پر عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں بتایا […]

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان غیرضروری قرار دے کر مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا 17 مارچ کا بیان بے بنیاد اور غیر ضروری قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کا بیان کھلی منافقت اور دوغلے پن کا مظہر ہے، بھارت خود افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف […]

پاکستانی عوام عیدی کے جھانسے سے ہوجائیں ہوشیار ،اہم خبر آگئی

 “مریم نواز عیدی اسکیم” کے نام پر شہریوں کو لوٹنے کا انکشاف سامنے آیا، جس کے تحت 12 سال سے زائد عمر کے تمام شہریوں کو 5,000 روپے عیدی ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے دی جائے گی۔ عید الفطر کے قریب آتے ہی […]

سٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے آئی ایم ایف کی مزید شرائط عائد

سٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے آئی ایم ایف نےمزید شرائط عائد کردیں. پاکستان اور آئی ایم ایف کے ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف کا 7 ارب ڈالر پروگرام کے تحت مزید سخت نگرانی کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف […]

علیمہ خان کوعدالت سےبڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ علیمہ خان آج بھی عدالت میں پیش نہیں […]

دفاتر کے نئے اوقاتِ کار جاری

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے بعد سرکاری دفاتر کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے بعد سرکاری دفاتر کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا ہے […]

close