اٹک: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی مہاجر نشستیں کسی صورت ختم نہیں ہونے دیں گے، اگر انتخابی نظام میں خامیاں ہیں تو انہیں دور کیا جائے، نظام کا خاتمہ مسئلے کا حل نہیں۔ […]
پاکستانیوں کے لیے کینیڈا میں مستقل رہائش کا موقع، فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام کے ذریعے درخواست کیسے دیں؟ کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہری فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام (FSWP) کے ذریعے ایکسپریس انٹری سسٹم کے تحت درخواست دے سکتے ہیں، جو […]
آزاد کشمیر انتخابات مؤخر ہونے کی افواہیں بے بنیاد، 27 جولائی کو ہی پولنگ ہوگی: الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے بعض حلقوں میں انتخابات مؤخر کیے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام 45 انتخابی حلقوں […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ارکان کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور، گزٹ نوٹیفکیشن جاری خیبرپختونخوا اسمبلی نے ارکانِ اسمبلی کی مراعات اور اختیارات میں اضافے سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی اختیارات، استثنیٰ اور استحقاق ایکٹ 2026 کا […]
ضلع کرک: تمام ڈیموں پر دفعہ 144 نافذ، تفریحی سرگرمیوں پر 30 روزہ پابندی ضلع کرک کی ضلعی انتظامیہ نے حالیہ غیر معمولی بارشوں کے باعث تمام ڈیموں پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کشتی رانی، مچھلی پکڑنے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں پر 30 دن […]
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ آپریشن کے دوران 11 اہلکار وطن کے دفاع میں شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی بلوچستان کی قومی شاہراہ این-25 پر جھاو کراس […]
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کے ٹوایئرویز کا آفس سیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کے ٹو کے کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئےحادثے کی تحقیقات تک دفتری کام کو رکوا دیا ہے ۔ واضح رہے کہ شارجہ سے […]
وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی چار سالہ حج پالیسی 2027-2030 کی منظوری دے دی وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی جامع چار سالہ حج پالیسی 2027-2030 کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد حج انتظامات کو جدید خطوط پر استوار کرنا، […]
عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی، صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا خراجِ عقیدت ملک بھر میں معروف سماجی کارکن اور انسان دوست شخصیت عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم […]
متحدہ عرب امارات میں اے آئی ماہرین کی مانگ میں نمایاں اضافہ، تنخواہیں 92 فیصد تک بڑھ گئیں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے باعث ماہرین کی طلب میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا […]
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں 4.4 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ احتیاطاً کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں […]