ملک کی آبادی قابو میں کرنے کے لیے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی نگرانی میں کونسل تشکیل

وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی پر مؤثر انداز میں قابو پانے کے لیے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف 16 رکنی کونسل کے چیئرمین ہوں گے، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت وفاق اور صوبوں کی اعلیٰ […]

کراچی آنے والے لاپتہ کارگو طیارے سے متعلق اہم ترین معلومات سامنے آگئیں

شارجہ سے کراچی آنے ہوئے حادثاتی طور پر سمندر میں گرنے والے نجی کارگو طیارے سے متعلق اہم ترین معلومات سامنے آئی ہیں۔ ٹو ایئر کمپنی کا بوئنگ طیارہ 1999 میں بنایا گیا، طیارہ امریکی فیڈیکس اور بعد میں ٹی این ٹی ایئرویز کے زیر […]

حکومت کا ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑا فیصلہ

آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر اسکریننگ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ولیکا اسپتال اور پٹھان کالونی کے علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر ایچ آئی وی اسکریننگ کا آغاز کرے گا۔ اس […]

غریب کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر دی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ مستحق کسانوں کو چار ایکڑ […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی، سرفراز بگٹی

زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں سڑک کے راستے زیارت پہنچ گئے، جہاں وہ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں شہید […]

عمران خان رہائی فورس میں 60 ہزار سے زائد افراد رجسٹرڈ

راولپنڈی: ترجمان خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے قائم کی گئی “رہائی فورس” میں 60 ہزار سے زائد افراد رجسٹرڈ ہو چکے ہیں اور اس حوالے سے جلد بڑی پیش رفت سامنے آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ […]

بجلی غائب شہری پریشان، مختلف علاقوں میں اندھیرا چھا گیا

لاہور: شدید حبس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، تاہم بجلی کے ترسیلی نظام میں خرابی کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، شملہ […]

وزیراعظم کی پاکستانی سفارتخانوں کو نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کرنےکی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی سفارتخانوں کو  نوجوانوں کے لیے  روزگار کے مواقع تلاش کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت نوجوانوں کو  روزگار مہیا کرنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ بیرون ملک پاکستانی سفارتخانے […]

زیارت میں دہشت گردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن مکمل ، 15 دہشت گرد جہنم واصل

مانگی ڈیم کے علاقے میں کلیئرنس آپریشن کے دوران پندرہ دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، معاون وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے اہلکاروں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم […]

بھارت کی آبی دہشتگردی جنوبی ایشیا کےامن کیلئے خطرہ قرار، حکومتی و سیاسی شخصیات کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

 پاکستان کی سیاسی قیادت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے اقدامات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ فیصلے اور مشترکہ دریاؤں پر مداخلت جنوبی ایشیا کے امن، آبی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ چیئرمین واپڈا نے مؤقف اختیار کیا کہ مغربی دریاؤں پر نئے بھارتی منصوبے خطے […]

2 زوردار دھماکے، سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 دھماکوں کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،دھماکو ں میں 18افراد زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے وزارتِ سیاحت کے ہیڈکوارٹرز کے قریب ہوئے، ایک بم ہوٹل کے قریب ڈمپر میں اور دوسرا گاڑی میں نصب تھا۔ دھماکوں […]