پاکستان نے 28 ماہ کے ریزی لینیس فنڈ کے تحت 1.4 ارب ڈالر کے پروگرام کی اگلی قسط حاصل کرنے کے لیے کلائمٹ بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق کلائمٹ […]
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور […]
رحیم یار خان کے علاقے چک 125 پی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دکان کی چھت اچانک گرنے سے کم از کم 8 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق متاثرہ خواتین بینظیر […]
اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026 کی پروازوں کی منسوخی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حج انتظامات معمول کے مطابق جاری ہیں اور پروازوں کا شیڈول عیدالفطر کے فوراً بعد جاری کیا جائے گا۔ […]
حکومت نے حج پروازوں کی منسوخی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حج 2026 کے تمام انتظامات معمول کے مطابق جاری ہیں اور کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا […]
پاکستان تحریک انصاف کے ملاکنڈ ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری عزیز الرحمن گزشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عزیز الرحمن سوات کے علاقے ڈھیری کانجو میں واقع اپنی رہائش گاہ […]
ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے پیشِ نظر وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے صاحبِ استطاعت ارکانِ پارلیمنٹ اور کابینہ اراکین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی تنخواہیں قومی خزانے میں جمع کرائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ نِکّا فنکار نہیں بلکہ سیاسی کارکن ہیں اور نواز شریف کے نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ گورنر ہاؤس میں […]
خیبر پختونخوا حکومت نے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ صوبے میں نان ایمپلائی ریلیٹڈ اخراجات میں 20 فیصد کمی کی جائے گی۔ یہ کمی یکم اپریل سے 30 جون تک تین ماہ […]
ماہر فلکیات نے اس سال رمضان المبارک کے 30 دنوں پر مشتمل ہونے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ماہر فلکیات فہیم ہاشمی کے مطابق عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چاند جمعرات 19 مارچ کو صبح […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ بروز جمعہ اور ہفتہ عید الفطر کے موقع پر دو سرکاری […]