خاتون کی جان بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسانیت اور بہادری کی ایک دل دہلا دینے والی مثال سامنے آئی، جہاں پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم ایک خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی لے جانے کی کوشش سے بچاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔ واقعے میں […]

افسوسناک خبر ، ٹرین کو حادثہ پیش آگیا

لاہور سے کراچی جانے والی 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی خانیوال ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث شالیمار ایکسپریس کو تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر کا […]

غیر ملکی خواتین اغوا و زیادتی کیس: گرفتار پراسرار’’باس‘‘ کا نام پتہ چل گیا!

غیر ملکی دو لڑکیوں کے اغوا کیس میں رضا ڈار سے رابطے میں رہنے والے پراسرار ’’باس‘‘ کا نام پتہ چل گیا۔ ڈی آئی جی اؔٓپریشنز فیصل کامران نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غیر ملکی دو لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کیس میں […]

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ میں آزاد جموں و کشمیر پولیس کے 4 اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ راولاکوٹ دھرنے میں عوام کی عدم دلچسپی کے باعث کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی، دھرنے کی واضح ناکامی کے بعد […]

پی پی قیادت کا گلگت بلتستان کابینہ کا انتخاب خود کرنے کا فیصلہ،اہم خبر آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے گلگت بلتستان کابینہ کا انتخاب خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری جی بی کابینہ کے لیے امیدواروں کے انٹرویو خود کریں گے، اور اس سلسلے میں چیئرمین پی پی 6 […]

مودی کیلئے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ، خواجہ آصف نے آڑے ہاتھوں لے لیا

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیے گئے ایک ایوارڈ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے “من گھڑت اور شرمناک” قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا […]

پارٹی کو زوردار دھچکا ، استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ کی اہم وکٹ اڑا ڈالی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 31 کھاوڑا میں سیاسی صورتحال دلچسپ رخ اختیار کر گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجہ مظہر قیوم نے اپنے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی انتقال کرگئیں

: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی فوزیہ حبیب انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج 5 جولائی اتوار کو  رات 10 بجے  ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ صدر آصف علی زرداری نے فوزیہ حبیب […]

1712 آسامیوں پر بھرتیاں جاری، درخواستوں کی آخری تاریخ کب ؟ اپلائی کیسے کریں ؟

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس میں 1,712 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوجوانوں سے بروقت درخواستیں جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ آن […]

تیار ہو جائیے ، الیکٹرک گاڑی کے خواہشمند افراد کیلئے شاندار اعلان

اسلام آباد: حکومت نے 2030 تک ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز (EVs) کی تعداد 22 لاکھ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و […]

سونا خریدنے والوں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں حیران کُن کمی

ملک میں مسلسل دو روز تک سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں فی […]