محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے لیے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور دیگر حساس سامان بھی برآمد کیا گیا […]
حکومت نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 16.17 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ملک کے دونوں بڑے گیس تقسیم کار اداروں کے […]
پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کمی کے بعد 4,174 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں […]
حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے اعلان کو عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے اس فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]
وفاقی حکومت نے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیتے ہوئے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں (این بی ایف سیز) کو بھی اسکیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی […]
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر نئی شرحوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر […]
عالمی مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے سونے کی قیمتوں کے حوالے سے نئی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال سونا زیادہ سے زیادہ 4 ہزار 300 ڈالر فی اونس (تیسری سہ ماہی) اور 4 ہزار 500 ڈالر فی اونس (چوتھی […]
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام اساتذہ اور […]
لاہور: معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے اچانک بے ہوش ہو گئے، جس سے مسجد میں موجود نمازیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق علامہ ناصر مدنی خطبہ جمعہ کے دوران کلمہ طیبہ پڑھ رہے تھے […]
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی تعلیمی اداروں میں 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم دینے کے معاملے پر دائر درخواست پر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی ریگولیٹری اتھارٹی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس ارباب محمد […]
میرانشاہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے دو روز کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اور 5 جولائی […]