وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے اعلان کیا ہے کہ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت اب شہریوں کو نئے گھر کی تعمیر کے ساتھ ساتھ گھروں کی مرمت اور چھت ڈالنے کے لیے بھی 5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک کے بلاسود […]
جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت جہلم میں 600 سے زائد شہریوں کو پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر جاری کر دیے گئے۔ حکام کے مطابق پروگرام کے تحت جہلم کے 727 شہریوں کی درخواستیں منظور کی گئیں، جبکہ […]
لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور خطے میں پائیدار امن کی بنیاد پر قائم ہیں۔ امریکی یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام […]
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نمایاں تبدیلی لائی ہے اور عوام کی جانب سے ان بسوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ […]
اسلام آباد: العربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مذاکرات میں ایران پر عائد پابندیوں، منجمد ایرانی فنڈز اور جوہری پروگرام سے […]
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ احتیاطاً گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میں مصنوعی عالمی وقار کی سیاست پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں، جبکہ نریندر مودی بیرونِ ملک اعزازی ایوارڈز وصول کر رہے ہیں اور عام بھارتی عوام اندرونی مسائل سے دوچار ہیں۔ […]
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران […]
پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد لیوی، ٹیکس اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بڑا حصہ حکومتی ٹیکسوں، لیویز اور دیگر چارجز پر مشتمل ہے۔ دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی […]
اسلام آباد: پاکستان نے جدید طبی سائنس کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار کار ٹی سیل (CAR-T Cell) تھراپی کامیابی سے انجام دے دی، جس کے بعد ملک جدید کینسر علاج کی صلاحیت رکھنے والے ممالک کی صف میں […]
کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ کی سیشن کورٹ اور دیگر عدالتی تنصیبات پر ممکنہ خودکش حملے کے خدشے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب […]