پیپلز پارٹی کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی تیاریاں ، آفیشل ترانہ بھی جاری کر دیا گیا

اکستان پیپلزپارٹی لاہور نے 25جولائی کو مینار پاکستان جلسہ کرنے کی تیاری کرلی ۔پارٹی کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کا کہنا ہے کہ چالیس برس بعد مینارِ پاکستان پر ہونے والا یہ جلسہ تاریخی اہمیت کا […]

سیونگ اکاؤنٹس رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، نئی مشکل پیدا ہو گئی

بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر آگئی ، سیونگ اکاؤنٹس میں بڑی رقم رکھنا اب پہلے جتنا فائدہ مند نہیں رہا۔   اسٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹس پر منافع اور نئے انویسٹ پاک اسکیم کیلئے اہم ریگولیٹری تبدیلیاں کردیں،مرکزی بینک نے سرکلر […]

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے، جس میں قومی اہمیت کے متعدد معاملات پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔   ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، […]

عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ، حتمی فہرست جاری

الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے عام انتخابات 2026 میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے ہیں، سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے ساتھ ساتھ آزاد امیدواروں کو بھی انتخابی نشانات جاری کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب […]

وفاقی حکومت کا مجموعی قرض کتنے کھرب ؟ آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

وفاقی حکومت کا مجموعی قرض مئی 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا،ایک سال کے دوران اس میں 5۔9 کھرب روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تازہ قرضہ بلیٹن کے مطابق قرضوں میں 7۔8 فیصد اضافہ […]

فتنہ الخوارج کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کو شہید کرنے کادعویٰ،وزیر دفاع کا ردعمل آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کھوکھلی تشہیراور گمراہ کن دعویٰ پر فتنہ الخوارج کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنہ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پراپیگنڈے پر سخت تنقید […]

صوبائی وزیر کووزارت سے برطرف کر دیا گیا

 حکومت بلوچستان نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے برطرف کر دیا ہے۔ دو روز قبل سردار عبدالرحمان کھیتران کی برطرفی کی سمری گورنر کو ارسال کی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی […]

نادرا کی جانب سے کم عمر بچوں کے شناختی کارڈ بنانے کا نیا طریقہ متعارف

نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ کے اجرا کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے، جس کے تحت والدین یا قانونی سرپرست چند آسان مراحل مکمل کرکے اپنے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق جووینائل […]

مریم نواز کا تاریخی اقدام، اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کے تحت مستحق خاندانوں کے لیے قرعہ اندازی مکمل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام کے تحت 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں کو قابلِ کاشت سرکاری زرعی اراضی الاٹ کرنے کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر دی۔ اس منصوبے کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 21 […]

ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ، زیرِ التوا کوٹہ کیسز کی تفصیلات طلب

پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے دورانِ ملازمت وفات پانے والے اور لائن ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے ملازمین کے بچوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے زیرِ التوا کوٹہ کیسز پر دوبارہ غور کرنے کا اعلان کر دیا۔ […]

ہمارا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں، آزاد کشمیر کے بحران میں ثالثی کا مثبت راستہ ضرور نکلے گا، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے اور امید ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مثبت حل نکالا جا سکتا ہے۔ آزاد کشمیر کی سیاسی […]