قومی اسمبلی سے استعفے کے بعد اہم سیاسی رہنما کی تمام مراعات واپس

سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی مراعات کی مد میں تقریباً 79 لاکھ روپے واپس کر دیے سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ مؤثر ہونے کے بعد بطور رکن اسمبلی حاصل کی گئی تمام مالی مراعات واپس کر دیں۔ اس […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عدالت سسے بڑا ریلیف مل گیا

9 مئی کے مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 ستمبر تک توسیع لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالتوں نے 9 مئی کے واقعات، جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن کے دفتر کو جلانے اور دیگر مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف […]

وزیرِ داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امن پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امن پر تبادلہ خیال وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی، جس میں علاقائی […]

بھرتیوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

پرزن کانسٹیبل بھرتی: پہلے روز کے جسمانی ٹیسٹ کے نتائج منسوخ، ٹیسٹ دوبارہ لینے کا فیصلہ محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پرزن کانسٹیبل بھرتی کے پہلے روز ہونے والے جسمانی ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، 2 کھلاڑی جاں بحق

مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، 2 کھلاڑی جاں بحق، حملہ آور فرار بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد علاقے میں […]

دفعہ 144 نافذ

کرک: ضلع کرک کی انتظامیہ نے تمام ڈیموں پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کشتی رانی، مچھلی پکڑنے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں پر 30 روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق حالیہ غیر معمولی بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی […]

11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

وہاڑی: ضلع وہاڑی کی انتظامیہ نے حضرت بابا دیوان حاجی شیر کے سالانہ عرس کے موقع پر 11 جولائی کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید کے مطابق عرس کی تین روزہ تقریبات 9 جولائی سے […]

طلبہ کے لیے بڑی خبر، ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا، جس سے ہزاروں امیدواروں کو بڑا ریلیف ملے گا۔ پی ایم ڈی سی کے جاری کردہ نئے شیڈول […]

کچھ چینلز اور صحافی حکومت پر مسلسل تنقید اور پروپیگنڈا کرتے ہیں، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹیرینز پرولیجز بل میں کی گئی ترامیم پر عوام اور صحافی برادری کے تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر ان پر نظرثانی کی جائے گی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

لاپتا کارگو طیارہ سمندر میں تباہ، ملبہ مل گیا

کراچی: شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ، جو گزشتہ شب اورماڑہ کے قریب لاپتا ہوگیا تھا، اس کا ملبہ سمندر سے برآمد کر لیا گیا، جبکہ عملے کے پانچ ارکان کی تلاش تاحال جاری ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق […]

تباہ کن سیلاب پر اظہارِ افسوس، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے بیان […]