پیسکو کا لائن اسٹاف کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ، اہل ملازمین سے 10 اگست تک دستاویزات طلب پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے اسسٹنٹ لائن مین، لائن مین ون اور لائن مین ٹو کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کرتے ہوئے اہل ملازمین سے مطلوبہ دستاویزات […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹانک کے علاقے فقیرنی میں پیش آیا جہاں پولیس کی بکتر بند […]
آپریشن شعبان: بلوچستان میں مشترکہ کارروائیاں جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، تعداد 79 ہو گئی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان بھرپور انداز میں جاری ہے۔ مؤثر فضائی اور زمینی کارروائیوں […]
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنے دورے کے دوران ترکیہ کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت […]
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے بعد زیر التوا اپیلوں کی سماعت سے متعلق اہم کیس مقرر سپریم کورٹ میں نیب قوانین میں حالیہ ترامیم کے بعد زیر التوا اپیلوں کی سماعت کے فورم سے متعلق اہم کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا […]
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا وفاقی آئینی عدالت نے پیرسوہاوہ میں قائم مونال ریسٹورنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی اپیلیں […]
آپریشن “شعبان” جاری، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک بلوچستان میں پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن “شعبان” کامیابی سے جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے تازہ کارروائیوں کے دوران […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک […]
لودھراں کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار، متعدد ٹرینیں متاثر لودھراں کے قریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے باعث ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہو گئی، جس کے نتیجے میں ریلوے نظام متاثر ہوا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ڈاؤن […]
ملتان ٹریفک حادثہ: کراچی کے معروف عالمِ دین مولانا محمد اکرم سعیدی انتقال کر گئے ملتان میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے کراچی کے معروف عالمِ دین، خطیب اور نعت خواں مولانا محمد اکرم سعیدی زخموں کی تاب نہ […]
کراچی: وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کا پانی صرف سندھ یا کراچی کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کے 25 کروڑ عوام کی زندگی سے جڑا […]