سندھ کی شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ شروع کر دی ہے، جس کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 26 روپے کم ہو گئی۔ چینی کی قیمت 196 روپے سے کم ہوکر 170 روپے فی کلو پر آگئی ہے۔ ہول سیل گروسرز […]
اسلام آباد: حکومت نے سیاسی بیانات کے اثرات کے پیشِ نظر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے جیل ملاقاتیں معطل کر دی ہیں۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جیل قوانین کے تحت ملاقاتوں کے دوران سیاسی گفتگو کی اجازت […]
کراچی میں ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر کی 26 مرکزی سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل یہ پابندی 20 سڑکوں تک محدود تھی، جسے اب بڑھا کر 26 کر […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عدم پیشی پر ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج نصر من اللہ بلوچ نے آڈیو لیک کیس کی سماعت کی، جس میں شریک ملزم […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق معاونِ خصوصی شہزاد اکبر کو متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں تحریری حکم نامہ […]
پاکستان کی نجی ائیر لائن ائیر سیال نے ابوظہبی سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ائیرلائن کے مطابق ابوظہبی سے پاکستان کے دو شہروں کے لیے ہفتہ وار متعدد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ […]
ملک بھر میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 41 ہزار 462 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط […]
معروف ٹِک ٹاکر پیاری مریم بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر گئیں۔ مریم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی اسٹوری میں ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔ اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں، […]
شدید دھند اور حدِ نگاہ میں نمایاں کمی کے باعث موٹروے ایم ون پشاور تا برہان اور ایم فائیو ظاہر پیر سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ گھنی دھند کے سبب ڈرائیورز کی […]
کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق سال 2025 کا آخری سپر مون، جسے دسمبر کا ’کولڈ مون‘ بھی کہا جاتا ہے، آج رات آسمان پر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ دکھائی دے گا۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ […]
ملتان میں ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد اور طلبہ کو مشکلات سے بچانے کے لیے پولیس نے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سی پی او صادق ڈوگر اور سی ٹی او کاشف اسلم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسکول و کالج کے […]