اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کی میزبانی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ خواجہ آصف نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ پاکستانی قیادت موجودہ صورتحال میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، سب ممالک […]
اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے حج تربیت، ویکسینیشن اور ادویات کی پیکنگ ایک ہی دن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں 8 اپریل سے بیک وقت تربیت […]
پشین کے علاقے برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے صوبے میں نئے اضلاع بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے برشور کو باضابطہ طور پر ضلع کا درجہ دیتے ہوئے کہا کہ اب علاقے میں ترقیاتی کام تیز کیے جائیں […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور کویت پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کویت پر حملوں کی شدید مذمت کرتے […]
اسلام آباد میں جاری کفایت شعاری مہم کے تحت ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سینیٹ سیکرٹریٹ نے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرا دیے ہیں۔ اس اقدام کو حکومتی سطح پر مالی نظم و ضبط اور ذمہ […]
پشاور: سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیٹا قاسم خان پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کارکنوں سے کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رہائی تحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے سب تمام آئینی و قانونی راستے اپنائے ہیں، میں اس ساڑھے 4 کروڑ عوام کا منتخب وزیراعلیٰ ہوں۔ […]
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت سے جاری ہونے والے بیان میں رانا سکندر حیات نے جعلی خبروں اور افواہوں سے محتاط […]
ساہیوال: ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر )سمیع اللہ فاروق نے حضرت بابا محمد پناہ کے عرس پر یکم اپریل کو ساہیوال میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں عرس مبارک کے موقع پر […]
چین نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کا اعلان کر دیا چین نے باصلاحیت پاکستانی پیشہ ور گریجویٹس کے لیے روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق باصلاحیت افراد کی خدمات حاصل کرنے کے لیے […]
مختلف ادویات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے مریضوں اور عام شہریوں کے لیے ادویات کی رسائی مشکل ہو گئی ہے۔ انسولین کی قیمت دو گنا سے بھی زائد بڑھ گئی ہے۔ مثال کے طور پر، انسولین ہیوما پین […]