بنگلہ دیش میں حکمران بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ 78 سالہ مرزا فخر الاسلام نے پارلیمانی ووٹنگ میں ریٹائرڈ آرمی کرنل اور اپوزیشن اتحاد کے امیدوار اولی احمد کو شکست […]
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اتحادی ممالک کو واضح پیغام دیا ہے کہ انہیں اب امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ […]
تہران(آئی این پی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف اعلان کیے گئے نام نہاد اقتصادی ڈی ڈے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام دراصل اپنی ہی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی […]
پرتگال نے عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ قانون صدر انتونیو ہوزے سیگورو کے دستخط کے بعد نافذ کیا گیا، جبکہ اس کی تجویز دائیں بازو کی جماعت چیگا نے پیش کی تھی۔ صدر سیگورو نے قانون کی منظوری […]
یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح میں روسی میزائل حملوں کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی میزائل حملوں کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا، جس کے دوران رہائشی عمارتوں […]
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ جانے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ کیمرون کی سرحد کے قریب واقع زیمبوئے گاؤں میں پیش آیا۔ کان بیٹھنے کے بعد ریسکیو کارروائیاں جاری […]
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے غزہ میں ہر رات 30 سے 40 فلسطینیوں کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے قتل کرنے کی تجویز دی […]
کہا گیا ہے کہ اس وقت ایران کے ساتھ کوئی باقاعدہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔ تاہم صدر کے داماد اور نمائندہ خصوصی جیرڈ کُشنر کا دعویٰ ہے کہ پردے کے پیچھے بات چیت جاری ہے اور یہ پہلے سے زیادہ مضبوط مرحلے میں ہے۔ […]
کینیا میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 5 امریکی شہری شامل ہیں۔ مرنے والوں میں ایکواڈور کی انٹیلی جنس کے سربراہ اور ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔ […]
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں آوارہ کتوں سے پریشان ایک شہری نے حکام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے خود کتا بن کر احتجاج کرنے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر کھنڈوا میں ایک شخص کتے […]
لزبن(آئی این پی) پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پرتگال کے صدر نے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے قانون کی منظوری دے دی، یہ قانون انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت سے […]