ایران کا دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرانے کا دعویٰ

تہران (آن لائن) ایران کے پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک فورسز نے دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ بندی کی 60 روزہ میعاد ختم ہونے پر پالیسی بیان جاری کردیا۔ فوکس نیوز کے صحافی ٹری ینگسٹ کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار […]

غزہ جنگ بندی معاہدے کا دوسرا مرحلہ: حماس کا روڈ میپ پر اتفاق

غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے اور جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے حماس نے اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ثالثوں اور ضامن ممالک کے وفود کے ساتھ مصر میں ہونے والی ملاقات میں جنگ […]

امریکا ایران امن معاہدے کی مدت ختم، تہران کا حملوں کی حکمتِ عملی اختیار کرنے کا اشارہ

تہران اور واشنگٹن کے درمیان پاکستان اور قطر کی ثالثی سے جون میں طے پانے والا ’اسلام آباد معاہدہ‘ آج پیر کو ختم ہو گیا۔ دو ماہ کی مدت میں امریکا اور ایران کے درمیان کوئی حتمی معاہدہ طے نہ پا سکا اور مذاکرات تعطل […]

اہم ملک کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملے

عراق کے کردستان ریجن میں وزیراعظم کے دفتر کو دو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ کردستان کے وزیراعظم مسرور بارزانی نے ان حملوں کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی کارروائیاں خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور وہ […]

امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

امریکا اور ایران 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر متفق ہوگئے ہیں۔ العربیہ کے مطابق جنگ بندی کی مدت آج ختم ہو رہی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنگ بندی کے دوران بھی امریکا اور ایران کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہیں اور دونوں […]

‘ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں روکنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں میں جنوبی کوریا کی عدم شرکت پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پینٹاگون کو جنوبی کوریا کے ساتھ جاری مشترکہ فوجی مشقیں محدود کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

مکہ معاہدہ ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردِ عمل سامنے آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ تینوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ ایک اہم اور جرات مندانہ اقدام ہے، جس سے خطے کے دیگر ممالک کے […]

دنیا بھر میں قائم امریکی فوجی اڈوں کی حساس ترین معلومات لیک

برطانوی ٹی وی اسکائی نیوز کی رپورٹ میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت اور حساس فوجی مقامات سے متعلق معلومات سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹروا کے 1,300 سے زائد صارفین نے امریکی حساس فوجی مقامات کا ڈیٹا شیئر کیا، […]

دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام چین نے مکمل طور پر مسترد کر دیا

واشنگٹن میں چینی ترجمان نے امریکی الزام کے ردِعمل میں کہا ہے کہ چین ٹیرف کو دباؤ کے لیے استعمال کرنے کے اقدامات کو مسترد کرتا ہے، جبکہ کمپنیوں کی جانب سے پیداوار کو متنوع بنانا عالمی سپلائی چین کا حصہ ہے۔ چینی حکام کا […]

امریکی بیس پر حملے کے دوران بچنے والے پائلٹس کا قطر کی تحویل میں ہونے کا دعویٰ

ایران نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر تصدیق کی ہے کہ 2 مارچ کو قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد لاپتا ہونے والے ایرانی فضائیہ کے 3 پائلٹوں کو قطری افواج نے گرفتار کرلیا تھا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج […]