//

پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

فرانس میں ایک افسوسناک حادثے میں پولیس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ شخص کی تلاش […]

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی ؟ جانئے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نےترک ہم منصب سےبھی ٹیلیفونک گفتگوکی اورخطےمیں جاری پیشرفت پرمشاورت کی، […]

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران، عراق اور شام کی فضائی حدود بند ، خطے میں ہائی الرٹ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران، عراق اور شام نے اپنی فضائی حدود میں پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ دمشق ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بھی عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران نے […]

حکومت اسرائیل کی حمایت کیوں کر رہی ہے؟ مظاہرین کا حکومت سے مطالبہ

برطانیہ اور تیونس میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے، جن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور فلسطین کے حق میں نعرے بلند کیے۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطین کے حامی […]

فلسطین کے نقشے والی شرٹ پہننے پر بھی پابندی!

واشنگٹن: امریکا کی معروف مسلم شہری حقوق تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے ورجینیا کے ایک بڑے سرکاری تعلیمی نظام کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چار مسلم طلبہ کو ان کے مذہبی اور نسلی […]

کیا ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی ڈیل کا امکان ختم ہو گیا؟

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ واشنگٹن کا مسلسل تبدیل ہوتا مؤقف ہے، جبکہ بعض اہم معاملات پر اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔ ایک بین الاقوامی نشریاتی […]

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے کتنی فیس وصولی؟ اہم انکشاف

ایران کی پارلیمنٹ کے ایک سینئر رکن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایرانی اجازت کے ساتھ گزرنے والے جہازوں سے اوسطاً 15 لاکھ سے 20 لاکھ ڈالر تک فیس وصول کی جا رہی ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ رقم […]

بازار پر ڈرون حملہ، درجن بھر افراد چل بسے

وسطی سوڈان کے ایک بازار میں کیے گئے ڈرون حملے میں 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انسانی حقوق کے گروپ نے کہا کہ فضائی حملوں میں اضافے سے دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک […]

ایران نے ہمسایہ ممالک سے اہم مطالبہ کر دیا

ایران نے اپنے ہمسایہ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارحیت پسندوں (امریکا اور اسرائیل) کو اپنی سرزمین تہران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں […]

تیل کی قیمت میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.94 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 93.09 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی 2.50 ڈالر سستا […]

close