//

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک نئے غیر مستقل رکن منتخب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک کو نیا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا۔ ان ممالک میں آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور زمبابوے شامل ہیں جبکہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب نہیں ہوسکا۔ منتخب ممالک کو 2 سال کیلئے اقوام متحدہ […]

امریکا اور اتحادی ملک کی جانب سے چین کو وارننگ جاری

امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کردی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ امریکا اور اتحادیوں کی جانب […]

ایران کیساتھ جنگ بندی معاہدہ, صدر ٹرمپ نے پھر نئی تاریخ بتا دی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات مثبت سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایران کے […]

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

دبئی: متحدہ عرب امارات کے حکام نے ابوظہبی میں رہائشی اور تجارتی جائیدادوں کے کرایوں میں اضافے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے، جس سے پاکستانیوں سمیت تمام ملکی و غیر ملکی رہائشیوں کو بڑا ریلیف ملے گا۔ رپورٹ کے مطابق حکام کے فیصلے […]

ایران کے لیے صرف 24 گھنٹے کی مہلت! کویت کا سخت ترین قدم

کویت سٹی: کویت نے ایران کے خلاف سخت سفارتی اقدام کرتے ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر لیا اور ایرانی سفارتی مشن کے دو ارکان کو ناپسندیدہ شخصیت (پرسونا نان گراٹا) قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویتی […]

اب چالان گھر نہیں بلکہ سیدھا آپ کے واٹس ایپ پر

حیدرآباد دکن: تلنگانہ حکومت نے ٹرانسپورٹ کمشنر کی سفارش پر ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واٹس ایپ، ایس ایم ایس اور ای میل کو ٹریفک چالان کی ترسیل کے مجاز الیکٹرانک ذرائع قرار دے دیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ مرکزی موٹر […]

ایران نے جنگ بندی کے ثالثوں سے تمام رابطے معطل کرنے کا اعلان

تہران: ایرانی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جنگ بندی کے ثالثوں کے ساتھ رابطے معطل کرنے کے دعوؤں کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان رابطے مسلسل جاری ہیں اور مذاکراتی عمل ختم نہیں ہوا۔ ایرانی خبر […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک تصادم، کئی اموات ہو گئیں

بھارت میں 2 مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گجرات کے ضلع سورت کے قصبے باردولی کے قریب مہاراشٹرا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے تحت چلنے والی 2 بسوں کے درمیان پیش […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

جنوب مغربی انگلینڈ کے علاقے ڈیون میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر رائل نیوی کا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ہنگامی […]

امریکا کا ایران پر نیا وار، سخت پابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے چار ایرانی شہریوں اور چار کرپٹو کرنسی ایکسچینجز کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پابندیوں کا مقصد ایران سے […]

close